’ذہنی صحت بھی جسمانی صحت جتنی اہم ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MyMentalHealthIn3Words: سوشل میڈیا پر صارفین ذہنی صحت کو کیسے بیان کر رہے ہیں؟

Getty Images

کیا آپ ہر وقت اداس، مایوس یا غصے میں رہتے ہیں یا آپ کو مستقل پریشانی یا کوئی خوف ستا رہا ہے؟ آپ اپنی ذہنی کیفیت کے متعلق کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ اگر یہ سوالات کوئی آپ سے پوچھے تو شاید آپ ان کے جوابات روزمرہ کی زندگی میں دینا پسند نہ کریں، مگر سوشل میڈیا پر صارفین اکثر ایسے ہی موضوعات پر بات کرتے دکھائی دیتے ہیں جن پر ہم روز مرہ کی زندگی میں بات کرنے سے کتراتے یا گھبراتے ہیں۔

آج ٹوئٹر پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت سے متعلق ایک ٹوئٹر ٹرینڈ ’مائی مینٹل ہیلتھ ان تھری ورڈز‘ یعنی ’تین الفاظ میں میری ذہنی صحت‘ مقبول ہے۔ اس ٹرینڈ میں صارفین ذہنی صحت کے متعلق آگاہی اور اپنے ذاتی احساسات کو تین الفاظ میں بیان کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جہاں اس ٹرینڈ میں اکثر صارفین نے اپنی ذہنی صحت کو بیان کرتے ہوئے مثبت پیغام دیا وہی چند صارفین نے اس متعلق اپنی تکلیف اور دکھ کا بھی اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I read the article and felt like depression is the only mental health issue, while I must say many mental health issues in children in Pakistan not even addressed. We don't find here professionals & institutes for support. Kids with ADHD/ ADD/ EFD/ Dyslexia/Anxiety need support.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا آصف زرداری ذہنی امراض کا شکار ہیں؟تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے تشویشناک دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما نے نواز شریف کی صحت سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہاہے کہ نواز شریف کے دل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

غذائی کمی کے نتیجے میں 50 فیصد بچے خون کی کمی کا شکار11:27 AM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: پاکستان میں خوراک کی کثرت کے باوجود بچے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوگرفتار ملزم نے شناخت چھپانے کی خاطر لاش کو مسخ کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »