جب اور جہاں ضرورت پڑی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا، پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب اور جہاں ضرورت پڑی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ جہاں پر اور جس فورم پر بھی ضرورت پڑی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں 132 دن سے لاک ڈاؤن جاری ہے، بھارتی حکومت تنظیموں کومقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت نہیں دے رہی، بھارتی لوک سبھا کی قانون سازی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، بھارت میں شہریت سے متعلق قانون سازی سے اقلیتوں کے لیے سیکیورٹی کے شدید خطرات پیدا ہو چکے، قانون سازی ہندو راشٹریہ کی سوچ مسلط کرنے کی سازش ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاک روس باہمی تعاون کمیشن کے مذاکرات کا چھٹا دور اسلام آباد میں ہوا، وزیر خارجہ نے ہارٹ آف ایشیاء کے بین الوزراتی اجلاس میں شرکت کی اور ترک صدر سمیت ترک وزیر خارجہ سے بھی ملاقاتیں کیں جب کہ وزیر خارجہ نے ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں بھارتی وزیر کے خطاب کا بائیکاٹ کیا، جہاں پراور جس فورم پر بھی ضرورت ہوگی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کے عالمی دن پروزارت خارجہ میں ڈپلومیٹک کور کو بریفنگ دی گئی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو اجاگر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ بحرین پر جلد کرٹن ریزر جاری کریں گے جب کہ وزیر اعظم کا سعودی عرب کا دورہ طے ہو چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ امریکا اورافغان طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کو پاکستان نے خوش آمدید کہا، پاکستان افغانستان کے سیاسی اور پرامن حل کا حامی ہے جب کہ پاکستان افغان امن عمل کے لئے سہولت کاری کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Price of 🍅 in NaPak?😂 🔔🔔🔔🔔🔔🔔🔔🔔🔔

شرم سےڈوب مرنے کا مقام ہمارے ملک کے حکمرانوں کےلیے! اتنا کچھ ہوگیا131 دن کرفیو کشمیر کو تباہ کرگیا. مسلمانوں کا قتل عام جاری, شناخت منسوخ! پرپاکستان کی ائیرسپیس, نمک کی سپلائی وسفادتی تعلقات بھارت سے ابھی بھی جاری! ہم سے بڑا کشمیر کا دشمن انڈیا بھی نہیں!

Lols ....kurtaarpur china k liye khola giya?

That's nice that's the real basic it's a good positive approach specially from the gov't.

سوائے کرتارپور کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دیگوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی Read News Google PakistaniSearchEngine Films Drama List
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرلثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی قیادت میں بھارت ہندوبالا دستی کیطرف بڑھ رہا ہے، وزیراعظممودی کی قیادت میں بھارت ہندوبالا دستی کیطرف بڑھ رہا ہے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »