جاں بحق ہیلتھ ورکرز کو شہید کے برابر امدادی پیکیج دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاں بحق ہیلتھ ورکرز کو شہید کے برابر امدادی پیکیج دینے کا اعلان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کوشہید کا درجہ دیا جائے گا۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ وفاقی کابینہ کےاجلاس میں کورونا کی مجموعی صورتحال کاجائزہ لیا گیا، فرنٹ لائن ورکرزکےتحفظ اورفلاح وبہبودکیلئےحکومت فکرمندہے۔ ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونےوالے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کوشہید کا درجہ دیا جائے گا اور جاں بحق ہیلتھ ورکر کےلواحقین کو شہید کے برابر امدادی پیکج دیاجائے گا۔

معاون خصوصی نے اعلان کیا کہ شہید ہیلتھ ورکر کیلئے100فیصد پنشن اور سرکاری گھر بھی رکھا جائے گا، 30لاکھ سےلےکر1کروڑتک کا امدای چیک بھی دیا جائےگا اس امدادی پیکج کا اطلاق اسلام آباد،آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں ہوگا۔ انہوں نےبتایا کہ گزشتہ روز صوبائی وزرا کیساتھ طویل ویڈیو کانفرنس ہوئی جب کہ پی ایم اے کی سینٹرل لیڈرشپ کیساتھ بھی تفصیلی گفتگوہوئی، ہمیں قومی ہدایت نامہ بنانا ہےجس کانفاذیکساں طورپرممکن ہو، این ڈی ایم اے نے نیانظام وضع کیا جس کےتحت حفاظتی سامان دیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے بنتے ہیں موت کا باعث_____ پھر یہ لوگ برسیاں مناتے ہیں...............!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چونیاں: ٹرک اور گاڑی میں تصادم،3 افراد جاں بحق،1 زخمیملتان روڈ دینہ ناتھ میں ٹرک اور گاڑی میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا مزید جانتے ہیں۔چونیاں میں ملتان روڈ دینہ ناتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 ہزار 328 ہوگئی، 281 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس نے ایک دن میں مزید 12 افراد کی جان لے لی Bta hi daite link lazmi khulwana tha 🙏 جھوٹ کا پلندہ! اس چیتھڑے اخبار کو بند کر دیا جائے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 ہزار 328 ہوگئی، 281 جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 13328 ہو گئی، 281 جاں بحقپاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 13328 ہو گئی، 281 جاں بحق Read News COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 13328 ہو گئی، 281 جاں بحقنئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 281 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 13328 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Really? Is this authentic news OMG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد13ہزار 328ہوگئی،281افراد جاں بحقکس شہر میں کتنے کیسز اور کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »