کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 ہزار 328 ہوگئی، 281 جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

CoronaVirusPakistan Pakistan

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہزار 328 ہوگئی ہے جبکہ چوبیس گھنٹے میں مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 605 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے ،جس کے بعد اس وائرس کا شکار افراد کی مصدقہ تعداد 13 ہزار 328 ہوگئی ہے تاہم اس میں سے 3029 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس نے ایک دن میں مزید 12 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد ملک میں اس وائرس کے ہاتھوں جان کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد 281 ہوگئی ہے۔

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5446 ہے، اس کے علاوہ سندھ میں 4615، خیبرپختونخوا 1864، بلوچستان میں 781، اسلام آباد میں 245، گلگت بلتستان میں 318 جب کہ آزاد کشمیر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیقسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی رہنما خورشید شاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر ملازم کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12ہزار 227ہوگئیملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12ہزار 227ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب:جیلوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ کمیپنجاب کی جیلوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی ہونا شروع ہو گئی۔ جیلوں میں صرف 17 قیدی اور 7 ملازمین کورونا کے مریض رہ گئے۔ 62 افراد نے اس موذی وائرس کو شکست دے دی۔ Friends follow me I will follow you back
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کی کامیابی، ووہان کے ہسپتالوں میں کورونا کے تمام مریض صحتیاب - Health - Dawn Newsزبردست Very nice
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے پیشِ نظر امریکا کی افغانستان میں جنگ بندی کی اپیلزلمے خلیل زاد نے اشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے بھی تنازعات کو ایک طرف کر کے کورونا پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »