امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PIA Pakistan

اسلام آباد: کورونا وائرس کے علاج معالجے اور بچاؤ کے سامان کی ایک اور کھیپ چین سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے اٹھارہ ٹن سامان لے کر اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا،جہاں چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور این ڈی آر ایم ایف کے سربراہ جنرل ندیم احمد نے سامان وصول کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ آنے والوں دنوں میں لیبارٹریوں میں کورونا ٹیسٹنگ کی سہولت میں اضافہ ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے سامان کی فراہمی میں این ڈی آر ایم ایف کے کردار کو بھی سراہا۔

این ڈی آر ایم ایف کے سربراہ جنرل ندیم احمد کا کہنا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے مزید طبی سامان منگوایا جائے گا،آج آنے والے سامان میں ایک سو انسٹھ وینٹی لیٹرز،پندرہ ایکسرے مشینزاوردوسو تھرمل گنز کے علاوہ دولاکھ نوے ہزار سرجیکل ماسک اور پندرہ ہزار حفاظتی سوٹ شامل ہیں،اس کےعلاوہ مختلف ضروری ادویات تیس ہزار دستانوں کے جوڑے اور پانچ ہزار حفاظتی عینکیں بھی منگوائی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistanio Mubarak ❣️ ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے ہنگامی طبی امدادی سامان لیکر ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیاچین سے ہنگامی طبی امدادی سامان لیکر ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا China pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی، آئی ایس پی آر(آئی ایس پی آر کے مطابق چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی، جس میں ٹیسٹنگ کٹس، سرجیکل ماسک، این 95 ماسک شامل ہیں AHMAD HASSAN..PAKISTAN LAHORE CALL 03099446788 I NEED IN successfulLy in world plz help me all parime minster usa plz help me i need in successfully world I NEED A GOOD RISTHA ENGLNAD FAMLIY IN LAHORE IN YOUR BUSINESS FREE HELP AND SUPPORT IN INTERNATIONAL MARRIGE BURAE lekin ye diye kis ko jain ge.. sindh ko to faltu aur kharab ventilators aur kits bhejtey ho ..shukker hai korona nasal aur rang nhn dekhta werna tum log to ye bhi sindh ko de detey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردوچین سے آنے والی میڈیکل ٹیم میں وبائی امراض، آئی سی یو، پلمنالوجی اور نرسنگ کے ماہرین شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر سب کھپوں کو کھا جانے والے گودام کی بھی خبر رکھیے گا تاکہ بعد میں کاروائی میں آسانی ہو سکے.....😐 کیو کہ کھیپ اتی ہے پتہ چلتا ہے جاتی کدھر ہے یہ پتہ نہیں چلتا.......👮 Equally distribute among all government officials please, at the moment Pakistan government officials are most needy peoples in the world. Covid_19 coronavirusinpakistan چین سے امدادی سامان آنے سے یاد آیا آج تو 25 اپریل ہے وہ چینی چوروں اور آٹا چوروں کے خلاف وہ رپورٹ ابھی تک نہیں آیا لگتا ہے رپورٹ کو 14 دن تک قرطنیہ میں رکھ دیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدچینی ایکسپرٹ ٹیم کی قیادت کون کررہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین سے میڈ یکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے میڈ یکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Zabardast Thnx china
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے میڈ یکل ایمرجنسی ریلیف کے سامن کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا ہے بازاروں میں تو سامان بک رہا ہے، پر یہ سامان ڈاکٹرز کو مہیا نہی کیا جاتا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »