کورونا مریضوں کی جانچ پڑتال کیلئے اسمارٹ سمپلنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا مریضوں کی جانچ پڑتال کیلئے اسمارٹ سمپلنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu coronavirus

لاہور : پنجاب حکومت نے کورونامریضوں کی جانچ پڑتال کیلئے اسمارٹ سمپلنگ کا فیصلہ کرلیا ، پروفیسرجاویداکرم کا کہنا تھا کہ اسمارٹ سمپلنگ کے ذریعے نرم اور جزوی لاک ڈاؤن بھی چل جائے گا جبکہ لوکل ٹرانسمیشن کی سائیکل کو بھی توڑاجا سکتا ہے۔

پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ اسمارٹ سمپلنگ کے ذریعے نرم اور جزوی لاک ڈاؤن بھی چل جائے گا جبکہ لوکل ٹرانسمیشن کی سائیکل کو بھی توڑا جا سکتا ہے، اسمارٹ سمپلنگ مختلف ممالک میں استعمال کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔ ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔ ہرگھرایک_مسجد Allah o Akbar ❤️ It is a good decision of Canada government
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19 BANHaroon_Rauf_hamid reportpemra
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:کورونا وائرس کے مریضوں کی جانچ پڑتال کیلئے پنجاب حکومت نے سمارٹ سمپلنگ کا فیصلہ کر لیالاہور:کورونا وائرس کے مریضوں کی جانچ پڑتال کیلئے پنجاب حکومت نے سمارٹ سمپلنگ کا فیصلہ کر لیا Read News Lahore SmartTest Sampling pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »