جاپان نے پاکستانی مسافروں کی آمد پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

27 فروری کے بعد جاپان آنے والے مسافروں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، جاپان

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد جاپان نے بھی پاکستانی باشندوں پر اپنے ملک میں داخلے کی پابندی عائد کردی ہے۔

اس حوالے سے جاپانی سفارت خانے نے پاکستانی وزارت خارجہ کو خط بھی لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 27 فروری کے بعد جاپان آنے والے مسافروں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی لہذاٰ پاکستانی وزارت خارجہ جاپانی درخواست پر عمل کرنے میں تعاون کرے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی وجہ سے کوریا سے ہوکر آنے والے پاکستانی شہریوں پر پابندی لگائی گئی ہے، جو پاکستانی شہری پچھلے دو ہفتوں کے دوران کوریا گئے وہ جاپان داخل نہیں ہوسکتے، کوریا سے آنے والی پاکستانی شہریوں کو صرف مخصوص حالات میں جاپان داخلے کی اجازت ہوگی تمام پاکستانی ائیرپورٹس پر سول ایوی ایشن حکام کو نئی پابندی سے آگاہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good brother country. ..

thank you Pakistani media

تا کہ وہ کرونا وائرس نا چوری کرلیں

😂😂😂 bol b kn ray h

Korea sy any waly Pakistaniyoun pr pabndi lgi h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: جاپان میں تعلیمی ادارے ایک ماہ کیلئے بندکورونا وائرس: جاپان میں تعلیمی ادارے ایک ماہ کیلئے بند Japan CoronaVirus ShutDowns EducationalInstitutes InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus ShinzoAbe Cabinet AbeShinzo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعدیہ اور حسن کی رسم حنا کی تصاویر وائرلپاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف جوڑی سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوادر میں چار سال بعد ہر قسم کی تعمیرات پر عائد پابندی ختم - ایکسپریس اردوپابندی کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو مشکلات کا سامنا تھا، تعمیرات کے لیے جاری کردہ پرانے این او سی بھی بحال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد کردیکورونا وائرس: پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد کردی Coronavirus Pandemic PIA Bans Umrah Pilgrims Travel March CoronaVirusUpdates Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد - ایکسپریس اردوعمرہ اور وزٹ ویزا والے پی آئی اے سے سفر نہیں کر سکیں گے، انتظامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شین واٹسن نے کینگروز کے پاکستان ٹور کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوخود کویہاں محفوظ خیال کرتا ہوں،پاکستانی بہت پیار دیتے ہیں، آل راؤنڈر good 👍👍 Thank you the great Watson
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »