شین واٹسن نے کینگروز کے پاکستان ٹور کی حمایت کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شین واٹسن نے کینگروز کے پاکستان ٹور کی حمایت کردی -

شین واٹسن نے کینگروز کے دورہ پاکستان کی حمایت کردی، سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ میں یہاں خود کو دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ محفوظ خیال کرتا ہوں۔

انھوں نے کہا کہ گذشتہ سیزن میں فائنل کیلیے آیا تو فیملی کو تشویش تھی،میں نے یہاں آکر اپنی آنکھوں سے انتظامات دیکھے تو سب خدشات دور ہوگئے،بچوں کے اسکول کا مسئلہ نہ ہوتا تو اس بار فیملی بھی ساتھ آتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thank you the great Watson

👍👍

good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی زندگی متاثر کُن ہے: شین واٹسنعمران خان کی زندگی متاثر کُن ہے: شین واٹسن ShaneWatson PMImranKhan ImpressiveLife HeroOfPakistan CricketHero ImranKhanPTI ShaneRWatson33
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آل راؤنڈر شین واٹسن بھی متاثر ہوگئےملاقات کے بعد وزیراعظم سے متعلق شین واٹسن کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates ShaneWatson QGvIU IUvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن نے نہایت زبردست پیغام جاری کر دیا، کیا کہا؟ جانئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کا کہنا ہے کہ عمران خان میرے کرکٹ ہیروز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ویوین رچرڈز، گریگ چیپل اور واٹسن کی ملاقات - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی زندگی متاثر کُن ہے: شین واٹسنعمران خان کی زندگی متاثر کُن ہے: شین واٹسن ShaneWatson PMImranKhan ImpressiveLife HeroOfPakistan CricketHero ImranKhanPTI ShaneRWatson33
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹور پر معافی قبول، افغانستان نے محمد شہزاد پر سے پابندی اٹھالی - ایکسپریس اردوافغان بورڈنے بغیراجازت پاکستان کا سفر کرنے پرانھیں کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے کر پابندی عائد کردی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »