جاپان کے 2 فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیلی کاپٹرز آبدوز کو تباہ کرنے کی جنگی مشقیں کر رہے تھے

جاپان کے 2 فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیںجاپانی فوج کے دو ہیلی کاپٹرز تربیتی پرواز کے دوران سمندر میں گر کر غرقاب ہوگئے دونوں ہیلی کاپٹرز میں مجموعی طور پر 7 افسران سوار تھے۔

جس سمندری علاقے میں حادثہ پیش آیا وہاں کوئی بحری جہاز یا لڑاکا طیارہ موجود نہیں تھا اس لیے ہیلی کاپٹرز کے تباہ ہونے میں کسی دوسرے ملک کے ملوث ہونے کا امکان نہیں ہے۔ جاپان کی سیلف ڈیفنس فورس کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آئی زو جزیرے پر ہونے والے اس حادثے میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹرز میں 7 افسران اور اہلکار سوار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالٹیمور حادثہ: جہاز کے ’بلیک باکس‘ سے اصل کہانی سامنے آگئیحادثے کے دوران متعدد افراد اپنی جانیں بھی گنوا بیٹھے اور تقریباً تین کلو میٹر لمبا پُل کچھ ہی سیکنڈ میں پٹاپسکو ندی گر کر تباہ ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے ایک سپیشل فورسز کمانڈو نے خلائی مخلوق کی زمین پر گر کر تباہ ہونے ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے ایک سپیشل فورسز کمانڈو نے خلائی مخلوق کی زمین پر گر کر تباہ ہونے والی اڑن طشتری کا ملبہ دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق فرینک ملبرن نامی اس برطانوی فوجی کا تعلق برطانوی فوج کی ایلیٹ پیراشوٹ رجمنٹ سے تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ 1980ءکی دہائی کا واقعہ ہے جب اس نے جنگل میں گرنے والی اڑن طشتری کا ملبہ دریافت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںایک بڑے زلزلے نے مغربی افغانستان کے گاؤں کو تباہ کرنے کے چھ مہینے بعد بچوں کو ڈبے میں بٹھا کر پڑھائی کرنے کی اجازت دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی تحقیقات میں پائلٹ کو اس حادثے کا ذمہ ...کٹھمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی تحقیقات میں پائلٹ کو اس حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ پائلٹ نے غلط لیور کھینچ دیا تھا، جس کی وجہ سے طیارے گر کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 15جنوری کو پیش آنے والے اس افسوسناک حادثے میں 72لوگ لقمہ اجل بن گئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینیا کے آرمی چیف سمیت 10 فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاککینیا کےصدر ولیم روٹو نے ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہپُل گرنے سے متعدد گاڑیاں سمندر میں گر گئیں اور کم از کم 20 افراد ڈوب گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »