برطانیہ کے ایک سپیشل فورسز کمانڈو نے خلائی مخلوق کی زمین پر گر کر تباہ ہونے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے ایک سپیشل فورسز کمانڈو نے خلائی مخلوق کی زمین پر گر کر تباہ ہونے والی اڑن طشتری کا ملبہ دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق فرینک ملبرن نامی اس برطانوی فوجی کا تعلق برطانوی فوج کی ایلیٹ پیراشوٹ رجمنٹ سے تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ 1980ءکی دہائی کا واقعہ ہے جب اس نے جنگل میں گرنے والی اڑن طشتری کا ملبہ دریافت...

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار بھٹو کی برسی پر جلسہ نہ کرنے کا اعلان ...قبضہ مافیا کی جانب سے خاتون پر سرعام تشدد کی ویڈیو وائرل

برطانیہ کے ایک سپیشل فورسز کمانڈو نے خلائی مخلوق کی زمین پر گر کر تباہ ہونے والی اڑن طشتری کا ملبہ دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیالندن برطانیہ کے ایک سپیشل فورسز کمانڈو نے خلائی مخلوق کی زمین پر گر کر تباہ ہونے والی اڑن طشتری کا ملبہ دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق فرینک ملبرن نامی اس برطانوی فوجی کا تعلق برطانوی فوج کی ایلیٹ پیراشوٹ رجمنٹ سے تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ 1980ءکی دہائی کا واقعہ ہے جب اس نے جنگل میں گرنے والی اڑن طشتری کا ملبہ دریافت کیا...

فرینک ملبرن کی طرف سے یہ دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی انٹیلی جنس سے وابستہ رہنے والے ڈیوڈ گرش نامی ایک شخص نے کہا ہے کہ امریکی حکام کوخلائی مخلوق کی زمین پر گر کر تباہ ہونے والی 10اڑن طشتریوں کا ملبہ مل چکا ہے تاہم حکام اس بات کو خفیہ رکھے ہوئے ہیں۔ فرینک ملبرن نے بتایا کہ ایسی ایک اڑن طشتری کا ملبہ انہوں نے بھی دریافت کیا تھا۔ اڑن طشتری کا یہ ملبہ ایک خفیہ آپریشن میں دریافت کیا گیا تھا، اور اس دریافت کے متعلق برطانوی فوج یا حکومت کی طرف سے عوامی سطح پر کبھی کچھ نہیں بتایا گیا۔ ہمیں اس ملبے کے مطابق خفیہ ایجنسی ایم آئی 6کے ایک رکن نے بتایا تھا اور اسی کی نگرانی میں ہم نے یہ خفیہ آپریشن کیا۔

فرینک میلبرن کی طرف سے اس اڑن طشتری کی ساخت کے بارے میں نہیں بتایا گیا تاہم اس کا کہنا تھا کہ ”انہوں نے ہم سات آٹھ لوگوں کو اڑن طشتری کے ملبے کی حفاظت کے لیے وہاں تعینات کر دیا اور خود پیدل، کواڈ بائیکس اور فور بائی فور گاڑیوں پر اس اڑن طشتری سے نکل کر فرار ہونے والے خلائی مخلوق کے لوگوں کی تلاش میں چلے گئے، اس سرچ آپریشن میںا ایک ہیلی کاپٹر بھی ان کی معاونت کر رہا تھا۔ میں نہیں جانتا کہ انہیں کوئی چیز ملی یا نہیں۔ ہمیں اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا تھا۔پھر سائنسدان اور تکنیک کار آ گئے اور اڑن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او بھائی زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو! ٹنڈولکر نے ایسا کس بولر کو کہا؟سابق بھارتی فاسٹ بولر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران ٹنڈولکر نے ان سے کہا تھا کہ زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بائیڈن اور ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دیامریکا کے موجودہ صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلائی مخلوق سے متعلق پینٹاگون کا اہم انکشافخلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں سے متعلق بہت سی کہانیاں، کارٹونز اور فلمیں تو سب نے دیکھ رکھی ہیں لیکن اس کی اصل حقیقت کیا ہے اس راز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 3 اہلکار ہلاکامریکی فوجی ہیلی کاپٹر میں خاتون سمیت 4 اہلکار موجود تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »