جاپان 2019 میں خوراک مصنوعات کی برآمدات بلند ترین سطح پر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان 2019 میں خوراک مصنوعات کی برآمدات بلند ترین سطح پر Japan FoodExports HitRecordHigh 2019Year

حکومتی ہدف سے کم رہیں۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال بیرون ملک ترسیلات کی مالیت تقریباً 8 اعشاریہ 3 ارب ڈالر رہی۔ یہ 2018 کی نسبت صفر اعشاریہ 6 فیصد زیادہ ہے۔چاول کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا۔ دودھ اور ڈیری مصنوعات میں 20 اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ہوا۔اعلی کوالٹی کے واگیو سمیت بیف کی

برآمدات 20 فیصد تک بڑھیں اور جاپانی الکحل ساکے کی برآمدات میں 5 اعشاریہ 3 فیصد اضافہ ہوا تاہم گزشتہ 7 سال کے مقابلے میں 2019 میں خوراک کی برآمدات میں کم ترین اضافہ ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں کی وجہ سے جاپانی خوراک کی برآمدات میں کمی آئی۔ ہانگ کانگ جاپانی خوراک مصنوعات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی ویزا پالیسی میں تبدیلی، غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی جانب سے ویزا پالیسی میں تبدیلی کے بعد ملک میں غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ Only in Pakistan, Pakistani's coming back from abroad (expatriates) on their existing country passport are known as tourists! What a joke.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپان: جہاز پر 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصجاپان کی بندرگاہ یوکوہاما میں کھڑی ایک کروز شپ یعنی تفریحی بحری جہاز پر مزید 41 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے جس کے بعد اس جہاز پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 61 ہوگئی ہے۔ مکمل خبر: Wahan he doba du
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپان:بحری جہاز پرسوار61افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصجاپان:بحری جہاز پرسوار61افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص JapanesePort CoronavirusOutbreak Patients CruiseShip
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمی Read News StockMarket StockExchange Index Points pid_gov Business
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں: اکنامک انٹیلی جنس یونٹکراچی: (دنیا نیوز) آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں ہے، اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف شرائط اور مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا۔ جب تکُ مافیا کو حکومت کی سپورٹ حاصل رہے گی تب تک مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آ سکتی 😡😡😡😡😡🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »