جاپان: جہاز پر 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان کی بندرگاہ یوکوہاما میں کھڑی ایک کروز شپ یعنی تفریحی بحری جہاز پر مزید 41 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے جس کے بعد اس جہاز پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 61 ہوگئی ہے۔ مکمل خبر:

حکام نے گذشتہ پیر کے روز مسافروں کے ٹیسٹ کرنا شروع کیے اور اگلے روز سے جہاز کو قرنطینہ میں رکھا گیا۔ اب اس جہاز کے مسافر اور عملے کو 14 روز تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ مسافروں کو بحری جہاز پر ہی رہنا پڑے گا اور وہ اپنے اپنے کمروں میں بند رہیں گے۔ڈائمنڈ پرنسز کے علاوہ ہانگ کانگ کی بندرگاہ پر ایک اور تفریحی بحری جہاز ورلڈ ڈریم کو بھی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ اس جہاز پر بھی آٹھ لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی تھی۔چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں ہزاروں لوگوں کو مریض...

سائنسدان چین میں پھیلنے والی موجود وبا کو ’نیا کورونا وائرس‘ کے نام سے پکارتے رہے ہیں۔ اس کو 2019-nCoV کا عارضی نام بھی دیا گیا ہے۔ مگر اس کا باقاعدہ نام مقرر کرنا اہم ہے تاکہ دیگر وائرس سے پہنچانا جا سکے۔ اس وقتی سائنسدانوں کا ایک گروہ اس کا نام رکھنے میں مصروف ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس عمل میں اس قدر دیر اس لیے لگ گئی ہے کیونکہ اس وقت سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز اس وائرس کا علاج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wahan he doba du

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی: مسافرطیارہ رن وے سے اترنے پر 3 حصوں میں تقسیم، 52 افراد زخمیاللہ تعالی خیر فرماھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام کے شمال مغرب میں تشدد آمیز کارروائیاں،دوماہ میں پانچ لاکھ افراد بے گھرشام کے شمال مغرب میں تشدد آمیز کارروائیاں،دوماہ میں پانچ لاکھ افراد بے گھر Syria Operations Homeless
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمیQuetta Karachi road ko 2 way double carriage way krna chahiye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایوان صدر میں تقریب میں پہلی قطار میں سیٹ نہ ملنے پر زرتاج گل غصے میں آ گئیں اور پھر کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئیاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان صدر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: چین میں مزید 68 افراد ہلاکحکام نے 24 ہزار 541 سے زائد افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصديق کی ہے جبکہ 900 سے زائد مريض صحت ياب ہو کر گھروں کو جا چکے ہيں ۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں برفانی تودہ گرنے سے 38 افراد جاں بحقانقرہ: ترکی کے مشرقی صوبے میں برفانی تودوں میں دب کر مرنے والوں کی تعداد 38 ہوگئی جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ وان میں رات گئے برفانی تودے میں بعض افراد کے دبے ہونے کی اطلاع پر ریسکیو آپریشن کیا جارہا تھا اور 5 یا اللہ خیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »