جاپان میں انوکھی مشین کہ بندہ کھڑے کھڑے سوجائے!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان میں انوکھی مشین کہ بندہ کھڑے کھڑے سوجائے! ARYNewsUrdu

کہتے ہیں کہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے لیکن اب انسانوں کے لیے کھڑے کھڑے سونا بھی آسان ہونے جارہا ہے، جاپانی کمپنی نے اس کے لیے خصوصی ورٹیکل پوڈ متعارف کرادیا ہے۔

بالکل نئے انداز کے اس پوڈ کے ذریعے کام کے سخت شیڈول اور دباؤ کے پیش نظر جاپانی کارکن مختصر دورانیے کے پاور نیپس لے سکیں گے، پاور نیپس میں بندہ گہری نیند میں تو نہیں جاتا تاہم یہ جسمانی اور ذہنی توانائی کو بڑھانے کے لیے بہترین تصور کیا جاتا ہے۔ یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ جاپانی کس قدر محنت کرنے والی قوم ہے اور وہاں کے لوگ کتنا دل جمعی کے ساتھ کام کرنے پر زور دیتے ہیں جب کہ کام کے دوران عموماً وہاں لوگ صحت سے بھی لاپروائی برت جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: چور لفٹر سے اے ٹی ایم مشین چرانے میں ناکام، سڑک پر چھوڑ کر فراردو چور سڑک پر نصب اے ٹی ایم مشین چرانے کیلئے ڈبل کیبن گاڑی اور لفٹر لے کر آئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبح سویرے شدید زلزلہ خوفزدہ افراد نے عمارتوں سے چھلانگیں لگا دیںترکیہ اور جاپان میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث 23 افراد زخمی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’والدہ نےکہا بیٹا اپنے لیڈر کیساتھ کھڑے رہنا‘’والدہ نےکہا بیٹا اپنے لیڈر کیساتھ کھڑے رہنا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی بریانی پسند ہے، بھارت سے آئی لڑکی انجوفاطمہ نے کہا کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا ہے، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، نصراللّٰہ نے پہلے مجھے میسج کیا۔ تفصیلات: DailyJang wordcup AnjuNasrullah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راہول گاندھی کی فلائنگ کِس؛ دفاع میں کانگریس رہنما کی انوکھی منطقراہول گاندھی کی فلائنگ کِس؛ دفاع میں کانگریس رہنما کی انوکھی منطق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »