پاکستانی بریانی پسند ہے، بھارت سے آئی لڑکی انجو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

فاطمہ نے کہا کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا ہے، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، نصراللّٰہ نے پہلے مجھے میسج کیا۔ تفصیلات: DailyJang wordcup AnjuNasrullah

بھارت سے پاکستان آنے والی لڑکی انجو کا کہنا ہے کہ اسے پاکستان میں بریانی پسند ہے، سب کھانوں کے نام معلوم نہیں ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ نے کہا کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا ہے، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، نصراللّٰہ نے پہلے مجھے میسج کیا۔ انجو نے کہا ہے کہ اس کے بچوں اور رشتے داروں کو پریشان نہ کیا جائے۔ جسے بات کرنی ہے، وہ اس سے رابطہ کرلے، وہ میڈیا سے بات کرنے کو تیار ہے۔ انجو کے شوہر نصر اللّٰہ نے بتایا کہ انجو کو کمراٹ اور لواری ٹاپ پر گھمایا، انجو کے ویزا بڑھانے کیلئے درخواست دائر کی ہوئی ہے۔

شادی سے پہلے مسلمان ہونے والی فاطمہ اور نصراللّٰہ نے یوم آزادی کا کیک بھی کاٹا، کرکٹ ورلڈکپ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انجو نے کہا کہ بھارت سے ہوں تو ورلڈکپ میں بھارت کو سپورٹ کروں گی۔خیبر پختونخواکے ضلع دیر بالا پہنچی تھی، دیر بالا کے رہائشی نصراللّٰہ اوربھارتی خاتون انجو کی سوشل میڈیا پردوستی ہوئی تھی۔مالا کنڈ ڈویژن کے ڈی آئی جی ناصر محمود دستی نے انجو اور نصراللّٰہ کے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، محبت میں ناکامی پر 22 سالہ گھریلو ملازمہ کی خودکشی - ایکسپریس اردوگھریلو ملازمہ کی پنکھے سے لڑکی لاش برآمد ہوئی، اہل خانہ کا قانونی کارروائی سے انکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست منی پور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہخاتون سے اجتماعی زیادتی کی خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف رحمت ہے یا زحمت؟حقائق …ایم عجائب ملکajaibmalikgmail.comآئی ایم ایف کا  ہماری زندگی میں شوگرمرض کی طرح داخل ہوچکا ہے اور اس سے جان چھڑانا مشکل امر بن چکا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کیلئے کوئی اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں ہوگی، بھارتی وزارت خارجہبھارتی وزارت خارجہ نے ٹیم پاکستان کے بھارت میں ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: WorldCup2023 PAKvIND DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری کی تردید کردیپی ٹی آئی نے پارٹی چئیرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے منسوب ڈائری کے معاملے پر ردعمل دیا ہے تفصیلات جانیے: BushraBibi PTIOfficial Dairy DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرے بہنوئی حبیب اللّٰہ کو اغوا کرکے قتل کر دیا گیا، وکیل پی ٹی آئی چیئرمینوکیل پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ واقعے کو کسی ایجنسی یا میرے واقعات سے منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ تفصیلات: DailyJang KPK PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »