کالج میں ڈانس پارٹی کے دوران 17 سالہ طالبہ ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالج میں ڈانس پارٹی کے دوران 17 سالہ طالبہ ہلاک arynewsurdu

بھارت میں ایک کالج میں پارٹی کے دروان اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ کی 17 سالہ طالبہ گرکر ہلاک ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ بھارت کے شہر تلنگانہ میں اس وقت پیش آیا ہے جب انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کی طالبہ ڈانس کرتے ہوئے اچانک زمین پر گر گئی۔ رپورٹ کے مطابق 17 سالہ طالبہ دیپتی اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے اچانک چکرا کر گر پڑی جس کے بعد اسے قریبی اسپتال پہنچایا گیا لیکن حالت خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے بڑے اسپتال لے جانے کا مشورہ دیا۔

رپورٹ کے مطابق دوسرے اسپتال منتقلی کے دروان ہی دیپتی کی موت ہوگئی، اہلخانہ کا بتانا ہے کہ ان کی بیٹی کچھ دنوں سے بیمار تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات