جاوید ہاشمی کی طرح عمران خان کو چھوڑنے والے کیلئے اپنے حلقے سے جیتنا بھی نا ممکن ہو جائےگا فیصل جاوید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاوید ہاشمی کی طرح عمران خان کو چھوڑنے والے کیلئے اپنے حلقے سے جیتنا بھی نا ممکن ہو جائےگا، فیصل جاوید

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ ہیں ، عام انتخابات 2023 میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ ہو گی ، اگلے انتخابات میں پی ٹی آئی کے ایک ٹکٹ کے 10،10 طلبگار ہوں گے ۔

جو عمران خان کو چھوڑے گا - اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا - جیسے جاوید ہاشمی - سیاست میں پھر کم بیک کرنا مشکل ہو جائے گا - عوام عمران خان کے ساتھ ہے - 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا- انشاء اللہ- ایک ایک سیٹ پر دس دس ٹکٹ کے طلبگار ہوں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گافیصل جاویدعمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا،فیصل جاوید PMImranKhan PTIGovernment FaisalJavedKhan Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI FaisalJavedKhan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI FaisalJavedKhan چودھری شجاعت نےبسترمرگ پرکرسی کی حرص میں اپنابیھانک چہرہ پورےپاکستان کودیکھادیا ق لیگ اورچودھریوں کی سیاست کےتابوت پرآخری کیل ثابت ہوگی شجاعت اور پرویز الہی سےزیادہ اس منافقت کانقصانMoonisElahi6 اورEllahiHussain کو ہوگا۔اگر مونس الہی عقل کامظاہرہ کرےتوشاید مونس کی سیاست بچ جائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا، فیصل جاویدپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ۔ لِنک: DailyJang اس کو کوئی بتائے پہلے کون سا وہ خان کی وجہ سے جیت کر ائے تھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو مبینہ دھمکی، وزیراعظم عمران خان کیخلاف ایف آئی اے کو درخواستسابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) کو درخواست جمع کروادی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Thusss ho gai apki ...👎 janab e sadar co chairman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پوری قوم کا اعتماد وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہے،فیصل جاویداسمبلی کا نہیں ہے۔۔۔ ورنہ اب تک ووٹنگ کروا چکا ہوتا کپتان اب اسٹبلشمنٹ کے طرف ایسے دیکھ رہا ہے جیسے بچہ پیمپر خراب کر کے ماں کی طرف دیکھتا ہے 😂😂 qoom tu bewaqof hy ap 172 pory kro
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پر فیصلے کا اختیار خالد مگسی کو دیا ہے، جام کمالسے متعلق کوئی فیصلہ قدوس بزنجو یا صادق سنجرانی نہیں کریں گے، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اپنے خلاف عدم اعتماد پر فیصلے کا اختیار کس کو دیا تھا؟ 🤭😂 انکل کو 3 ووٹوں کے بدلے صوبے میں وزارتِ اعلیٰ چاہیے۔ ہمیں ایک بہت ہی اچھے اور قابل وزیر اعلیٰ سے محروم کیا گیا، jam_kamal miss you. ❤️ اور خالد مگسی کو ایم این اے نصیر آباد نے بنایا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اکبر ایس بابرکا وزیرِ اعظم عمران خان کو چیلنجحکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے وزیرِ اعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang yeh baichara luga howa hay .. kay koi to pooch lay ... pur lay day kay isko Geo , Jang aur Dawn milta hay.. سستی شہرت جاتا اس ہاف ٹینڈے کو میں نے تو دیکھا ہی پہلی باری ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »