اکبر ایس بابرکا وزیرِ اعظم عمران خان کو چیلنج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے وزیرِ اعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ آج بھی آپ نے درخواست دائر کی کہ اکبر ایس بابر کو کیس سے الگ کریں۔ان کا کہنا ہے کہ آج بھی کیس میں آپ نے التواء کی کوشش کی، کیس کو التواء میں ڈالنے کے لیے مختلف بہانے تلاش کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سماعت کی اگلی تاریخ 17 مارچ رکھی ہے، ہم غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت سے مطمئن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سستی شہرت جاتا اس ہاف ٹینڈے کو میں نے تو دیکھا ہی پہلی باری ہے

yeh baichara luga howa hay .. kay koi to pooch lay ... pur lay day kay isko Geo , Jang aur Dawn milta hay..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکبر ایس بابر کیس میں آج مریم اورنگزیب پیش ہوئیں بلی تھیلے سے باہر آگئی فرخ حبیب کی طنزاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ آج اکبر ایس بابر کے کیس میں مریم اورنگزیب بھی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینئر پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے بعد بڑا بیان آگیا11:06 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پارٹی چھوڑنے کی خبروں پر سینئر پی ٹی آئی رہنما کا ردِ عمل آگیا11:06 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شاملپی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ARYNewsUrdu PTI عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتارسکھر میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار کرلئے ۔ Congratulations cheers happy love great proud CTD best zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️😁😁😁😁👍👍👍👍👏👏👏👏
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف قیادت کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی،ایم کیوایم نے پی ٹی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا ،ایم کیوایم نے پی ٹی بلیک میلر، کل تک پی پی پی ان مار مار کر دنبھا بنا رہی تھی،مگر آج الٹا جواب دے رہے ہیں، سبحان اللہ،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »