جان بولٹن: آئندہ انتخاب جیتنے کے لیے ٹرمپ نے چین سے مدد مانگی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کا دعویٰ: امریکہ میں آئندہ انتخاب جیتنے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے مدد مانگی

کتاب کے پبلشر سائمن اینڈ شوسٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’حکومت کی جانب سے عدالت میں دی گئی درخواست بے بنیاد اور سیاسی مقاصد کے لیے ہے۔‘

انتہائی جارحانہ خارجہ پالیسی کے حامی جان بولٹن نے اپریل 2018 میں ٹرمپ انتظامیہ میں بطور قومی سلامتی کے مشیر کام کرنا شروع کیا اور آئندہ سال ستمبر میں انھوں نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔جان بولٹن نے صدر شیجان بولٹن کے الزامات گذشتہ سال جون میں جاپان میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ اور صدر شی کی ملاقات کے بارے میں ہیں۔جان بولٹن کے مطابق اس وقت انتہائی حیران کن انداز میں صدر ٹرمپ بات امریکہ کے 2020 کے صدارتی انتخابات کی طرف موڑ لائے اور انھوں نے چین کی مالی مستحکم پوزیشن کا ذکر کرتے...

جان بولٹن نے اس کے علاوہ اس اجلاس کے افتتاحی ڈنر کا بھی ذکر کیا جس میں مبینہ طور پر صدر ٹرمپ نے سنکیانگ میں کیمپ بنانے کی چینی پالیسی کے بارے میں کہا کہ ’یہ بالکل درست کام ہے۔‘عوامی پلیٹ فارمز پر تو ٹرمپ انتظامیہ چین پر اس حوالے سے تنقید کرتی رہی ہے اور بدھ کے روز صدر ٹرمپ نے چین میں مسلمانوں پر ظلم کرنے والے اہلکاروں کے خلاف پابندیوں کی منظوری دی۔

برطانیہ کے جوہری پروگرام کا 2018 میں وزیراعظم تھریسا مے کے ساتھ ایک ملاقات میں ذکر آیا تو صدر ٹرمپ نے کہا „او کیا آپ بھی ایک جوہری پاور ہیں؟‘ جان بولٹن کا کہنا ہے کہ انھیں واضح لگ رہا تھا کہ ٹرمپ نے یہ مذاق کی نیت سے نہیں کہا۔ جان بولٹن کا کہنا ہے کہ مئی 2019 میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روسی پراپگینڈا کی ایک شاندار مثال دیکھائی جب انھوں نے وینزویلا کے حزبِ اختلاف کے رہنما ہوان گوائڈو کو ہیلری کلنٹن جیسا کہا اور ٹرمپ کافی حد تک اس سے مائل بھی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئےنسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے DonaldTrump Racism Demonstrations Signed PoliceReform Order realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین نے بھارتی فوج کے کرنل سمیت3 فوجی مارڈالے،دونوں ملکوں میں بڑی جنگ کا خطرہنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو چین کے ساتھ کشیدگی مہنگی پڑی، لداخ پر جھڑپ کے دوران انڈین فوج کا کرنل اور دو فوجی جوان مارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے اندرون سندھ میں غربت کے خاتمے کیلئے اضافی فنڈزمختص کئے:وزیراعظمحکومت نے اندرون سندھ میں غربت کے خاتمے کیلئے اضافی فنڈزمختص کئے:وزیراعظم Read News Sindh ImranKhanPTI Funds PMImranKhan PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ نے عوامی سفارتکاری کے بارے میں مشاورتی گروپ تشکیل دے دیاوزیرخارجہ نے عوامی سفارتکاری کے بارے میں مشاورتی گروپ تشکیل دے دیا Read News SMQureshiPTI ForeignOfficePk AdvisoryGroup Oversease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »