نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف کئی ہفتوں کے مظاہروں کے بعد صدر ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ ا

یگزیکٹو آرڈر انتہائی جامع ہے، اس کے لیے سوشل ورکرز اور ماہرین کی بھی مدد لی گئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پولیس ریفامز سے ملک میں امن و امان قائم ہو گا، اب جدید ترین آلات کے ذریعے معلومات کے تبادلے سے ناقص ریکارڈ رکھنے والے پولیس اہلکار ملازمت پر نہیں رہ سکیں گے۔

واضح رہے کہ سیاہ فام باشندوں کی پولیس تشدد سے ہلاکتوں کے سبب امریکہ پر دنیا بھر میں تنقید کی جا رہی ہے، امریکہ میں بڑے پیمانے پر پرتشدد ہنگاموں کے بعد برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک میں بھی بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے، روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بھی سیاہ فام باشندوں کی ہلاکتوں پر تنقید کی اور کہا کہ وہ امریکہ میں نسلی امتیاز کی بجائے ایک جیسے شہری حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئےنسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے DonaldTrump Racism Demonstrations Signed PoliceReform Order realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے پولیس سے متعلق اہم حکم نامے پر دستخط کر دیے، گلا دبانے پر پابندیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولیس سے متعلق اہم ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے، پولیس اہل کار کے لیے گلا دبانے پر پابندی ہوگی۔ گولی تو مار سکتے ؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ پولیس نظام کی بہتر کے ایگزیکٹو آرڈر پر آج دستخط کریں گےامریکی ریاست اٹلانٹا میں دو روز قبل پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام ریشرڈ بروکس کی ہلاکت کے بعد احتجاج میں شدت کی وجہ سے دباؤ کا شکار ہو کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پولیس کا نظام بہتر بنانے کے لیے آج ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »