جائیداد کے لالچ نے بھائی کو اندھا کر دیا، بہن کے گھر میں توڑ پھوڑ (ویڈیو)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جائیداد کے لالچ نے بھائی کو اندھا کر دیا، بہن کے گھر میں توڑ پھوڑ (ویڈیو) ARYNewsUrdu

کراچی: جائیداد کے لالچ میں اندھے ہو کر بھائی نے اپنی ہی بہن کے گھر میں توڑ پھوڑ کروا دی، جس کی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بہادر آباد میں بہن بھائیوں کے درمیان جائیداد کا تنازع، جس کا کیس عدالت میں زیرِ سماعت ہے، پُر تشدد صورت اختیار کر گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بھائی نے اپنے ڈرائیور کے ذریعے بہن کے گھر میں توڑ پھوڑ کرائی، متاثرہ خاتون خدیجہ نے میڈیا کے سامنے فریاد کی ہے کہ گھر سے بھی مجھے ہی نکالا گیا ہے، اور پولیس نے بھی میرے ہی بیٹے کو لاک اپ کر دیا۔

متاثرہ خاتون نے بتایا کہ بہن بھائیوں کے ساتھ جائیداد کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے، جس کا فیصلہ ابھی ہونا ہے، لیکن ابھی یہ واقعہ پیش آیا ہے، اور میں صبح سے بہادر آباد پولیس اسٹیشن کے باہر موجود ہوں لیکن پولیس کے آگے میری شنوائی نہیں ہو رہی۔خاتون خدیجہ کا کہنا تھا کہ ان کے دونوں بھائی، بہن بیرون ملک میں مقیم ہیں تاہم وہ اپنے ملازمین کے ذریعے گھر پر قبضہ کرانا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی ویڈیو لِیک کرنے والی خاتون کون ہیں؟گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں خاتون کو ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی وائرل ویڈیو کے معاملے کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کی ویڈیو بنانیوالے سینیٹ کے ملازم کی عبوری ضمانت منظورعدالت نے ملزم کی 50 ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔ 50 thousend fine not enough
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کے کئی ڈی جیز کے تبادلےقومی احتساب بیورو (نیب) میں کئی ڈی جیز کے تبادلے کیے گئے ہیں، اس حوالے سے قومی احتساب بیورو نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پہلی بار 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹبرطانیہ میں پہلی بار 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ UK CoronavirusUK COVID19 OmicronVirus OmicronUK CoronaPatients Infected Record 10DowningStreet GOVUK BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوریامریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوری Pfizer Paxlovid CoronaMedicine Approved COVID19USA Coronavirus Vaccine pfizer WHO JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے علاج کیلئے گولی کے استعمال کی اجازت مل گئیامریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا کے علاج کے لیے گولی کے استعمال کرنے کی منظوری دیدی۔ مزید پڑھیں:GeoNews Pfizer COVID19 Paxlovid اصل کام اب شروع ہوا ڈر بانٹو نوٹ کمائو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »