جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا ساتھی کے ہمراہ بوڑھے باپ پر تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکپتن: جائیداد نام پر نہ کرنے پر بیٹے نے دوستوں کے ہمراہ بوڑھے باپ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ دنیا بھر میں کوئی معاشرہ بھی ایسا نہیں جہاں والدین کی عزت احترام کو مقدم نہ رکھا جاتا ہو، لیکن آج جب ہم

اپنے اردگرد نگاہ ڈالتے ہیں تو معاشرہ بد ترین اخلاقی ابتری کا شکار نظر آتا ہے، بالخصوص جائیداد تنازع پر والدین سے بدسلوکی کے واقعات تواتر سے مشاہدے میں آ رہے ہیں۔

یہ الخراش واقعہ پاکپتن میں پیش آیا جہاں جائیداد نام پر نہ کرنے پر بیٹے نے دوستوں کے ہمراہ بوڑھے باپ کو تشدد کا نشانہ بنا یا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے نے ساتھی کے ہمراہ باپ کےگھر میں گھس کر لوٹ مار کی پولیس کا کہنا ہے کہ غلام رسول کی مدعیت میں بیٹے سمیت 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا ساتھی کے ہمراہ بوڑھے باپ پر تشددکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیچر کے تشدد سے ساتویں کلاس کا طالب علم بے ہوشاوکاڑہ : سرکاری اسکول میں استاد نے ہوم ورک مکمل نہ کرنے ساتویں کلاس کے طالب علم پر تشدد کیا ، بچے کی حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکا قتل: مقتول نوجوان کے اہلخانہ کا لڑکی کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درجکراچی: بھکر گوٹھ میں لڑکی اور لڑکے کے غیرت کے نام پر قتل کے معاملے پر مقتول نوجوان کے اہلخانہ نے لڑکی کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »