ٹیچر کے تشدد سے ساتویں کلاس کا طالب علم بے ہوش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ : سرکاری اسکول میں استاد نے ہوم ورک مکمل نہ کرنے ساتویں کلاس کے طالب علم پر تشدد کیا ، بچے کی حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے سرکاری اسکول میں ساتویں کلاس کے طالب علم پر استاد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

ساتویں جماعت کے طالب علم کو ہوم ورک مکمل نہ کرنے پر ٹیچر نے مارا پیٹا، اسکول چھٹی کے بعد وہ اسکول سے باہر نکلا اور گر کر بے ہوش ہوگیا۔ بچے کو اسپتال میں طبی امداد دی گئی اور میڈیکل رپورٹ پر اہلخانہ نے ٹیچر کے خلاف کارروائی کیلیے پولیس سے رجوع کرلیا ہے۔ یاد رہے چند ماہ قبل لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں معلم نے 10 سالہ طالب علم کو چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا، پولیس نے تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ٹیچر نے مسلمان بچے کو پوری کلاس سے تھپڑ لگوا دیےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ٹیچر نے مسلمان بچے کو پوری کلاس سے تھپڑ لگوا دیےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کرنا تاجر رہنما کو مہنگا پڑ گیاکراچی : ٹمبر مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کا مقدمہ تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »