ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کی شادی کی دھوم ، جانئے ان کے بارے میں وہ باتیں جو آپ کو معلوم نہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مداح تو ان دو بڑے ناموں ثمینہ احمد اور منظر صہبائی سے خوب واقف ہیں ، یہ دونوں ہی شوبز سے دہائیوں سے

وابستہ ہیں اور اپنے بے مثال کام کے باعث شہرت کی بلندیوں کو چھوا ۔ان کے نکاح کی خبر نے انٹر نیٹ پر طوفان برپا کر دیاہے اور یہ طوفا ن ایک اچھی نیت کے ساتھ چل رہاہے یعنی جوڑے کو ہر طر ف سے مبارک ہی موصول ہو رہی ہے ۔

ثمینہ احمد کی پیدائش تاریخی شہر لاہور میں ہوئی اور وہ اپنے والدین کی سب سے بڑی بیٹی ہیں جبکہ ان سے چھوٹے چار اور بھی بھائی بہن ہیں ، ثمینہ کے تین بھائی اور ایک بہن ہیں یعنی وہ یوں پانچ ہو گئے ۔ثمینہ کی والدہ گھر گہرستی سنبھالتی تھیں جبکہ ان کے والد فارسٹ افیسر تھے ، ان کے والد کی نوکری کی نوعیت ایسی تھی کہ انہوں نے تقریبا پورا پاکستان ہی گھوما ہواہے ۔

بس یہاں سے ثمینہ احمد کے اداکار ی کے کیریئر کا آغاز ہو گیا ، انہوں نے اپنا پہلا ڈرامہ کیا اور انہیں یہ کافی حد تک آسا ن محسوس ہوا ، انہوں نے اپنی تعلیم کو بھی جاری رکھا اور اس دوران وہ کئی دیگر ڈراموں میں بھی اداکاری کرتی رہیں لیکن اس دوران انہوں نے اداکاری کو ہی اپنا پروفیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا تھا اور وہ اس کے بارے میں جذباتی بھی تھیں ۔اس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور آج وہ شوبز انڈسٹری میں تقریبا پانچ دہائیاں مکمل کر چکی ہیں ۔ثمینہ احمد نے پہلی شادی فلمساز فرید احمد سے کی ،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی شادی کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردودونوں اداکار 70 برس کی عمر میں 4 اپریل کو خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے Good for them ~ ہمارے قابل فخر اداکاروں ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کو شادی کا بندھن مبارک ہو۔اللہ پاک انھیں صحت اور سلامتی کے ساتھ بہترین رفاقت سے لطف اٹھانا نصیب کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد رشتۂ نے شادی کرلیپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار و اداکارہ منظر صبہائی اور اداکارہ ثمینہ احمد 4 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصویریں اور شادی کے حوالے سے Mubarak ho
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ ثمینہ احمد اور اداکار منظر صہبائی رشتہ ازدواج میں منسلک - Entertainment - Dawn News70 Shadi k umer dy koi wasta nhi hota ha
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد نے نکاح‌ کرلیا، تصویر وائرلکراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے مشہور اداکارہ 70 سالہ ثمینہ احمد سے شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ مبارک ہو۔ دیر آید درست آید after effects of COVID19Pakistan بہت مبارک ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈرامے ’الف‘ میں عبدالعلیٰ کا کردار ادا کرنیوالے منظر صہبائی اور ثمینہ احمد نے شادی کرلی، دونوں کی عمر کتنی ہے؟کراچی (ویب ڈیسک) جیو ٹی وی کے معروف ڈرامے ’الف‘میں عبدالعلیٰ کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار منظر صبہائی اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کی شادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی وجہ سے برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی ہوئی،عبد الحفیظ شیخ -اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا کہ کرونا کی وجہ سے برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ کرونا سے پہلے معیشت … Allah pak khair kry ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »