ثقلین مشتاق کو یہ کیا ہو گیا؟ جان کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں اموات ہو چکی ہیں جبکہ پاکستان سمیت بیشتر

لاک ڈاﺅن کے باعث ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا شخص گھر تک محدود ہو گیا ہے جبکہ بچوں کو سکولوں سے چھٹیاں ہیں اور ایسے میں انہیں بھی اپنے والدین کیساتھ بھرپور وقت گزارنے کا موقع میسر آیا ہے اور بچے اس کا خوب فائدہ اٹھانے میں مصروف ہیں جس کی ایک دلچسپ اور خوبصورت مثال ثقلین مشتاق کی وائرل ہونے والی تازہ ویڈیو ہے۔ثقلین مشتاق کو نسوانی روپ میں دیکھ کر شائقین خوشگوار حیرت میں

مبتلا ہو گئے اور جب سابق سپنر نے یہ بتایا کہ یہ سب کیا دھرا ان کی بیٹی کا ہے تو لوگوں نے اس پر خوب پذیرائی کی کہ بیٹی کو خوش کرنے کیلئے ثقلین مشتاق نے نسوانی روپ دھارنے میں بھی عار محسوس نہ کی اور اس کی ویڈیو بھی شیئر کر دی۔ ویڈیو میں انہیں یہ بتاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں یہ روپ دینے والی میک اپ آرٹسٹ کوئی اور نہیں بلکہ ان کی بیٹی ہے جو چہرے کو ڈھانپے ان کے پاس بیٹھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر مہنگا ہو گیا ، پاکستان کے قرضے کتنے بڑھ گئے ، پریشان کن خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور ایسی صورتحال میں لاک ڈاﺅن کے باعث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کفالت پروگرام کے تحت مستحقین کو ادائیگی جمعرات سے شروع ہو جائیگی: اسد عمراسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا ہے کہ کفالت پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں مستحقین کو رقوم کی ادائیگی جمعرات سے شروع ہو جائے گی۔ کفالت اور اساس ایک ہی ہیں یا الگ الگ سنا ھے کہ لاک ڈاون 30 اپریل تک بڑھا دیا گیا ھے اگر ایسا ھے تو پھر مڈل کلاس کی بھی مدد کی جائے ساڈیاں کیڑیاں ملاں چلدیاں نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277ہوگئیملک میں متاثرہ اور جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وہ شہر جہاں کئی ممالک سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیںایکواڈور کے سب سے گنجان آباد شہر گوایاکویل میں صرف چوراہے خالی اور ہسپتال بھرے نہیں ہیں بلکہ یہاں لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں اور گھروں میں کورونا سے مرنے والوں کی لاشیں نکالنے کے لیے بھی طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا اذانوں اور دعائوں سے بلائیں ٹل سکتی ہیںکیا اذانوں اور دعاؤں سے بلائیں ٹل سکتی ہیں کرونا کی وبا اذانوں اور دعائوں سے ٹل سکتی ہے AsadUllahGhalib Covid_19 StayHome Azan Muslims LightsOfHope COVID19Pandemic CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نوجوان ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں:عثمان ڈارکسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نوجوان ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں:عثمان ڈار UsmanDar Pakistan TigerForce Coronavirus LockDown PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial UdarOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »