کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نوجوان ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں:عثمان ڈار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نوجوان ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں:عثمان ڈار UsmanDar Pakistan TigerForce Coronavirus LockDown PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial UdarOfficial

جماعت سے وابستہ نوجوان وزیراعظم کی ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں۔ایک نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فورس کویونین کونسل کی سطح پر منظم کیا جائے گا اورقومی اسمبلی کے متعلقہ ارکان اورڈپٹی کمشنرفوکل پرسن ہوں گے۔عثمان ڈارنے کہاکہ ایک باضابطہ طریقہ کارطے کیاجائے گا جس کے بعدٹائیگرفورس کو اپنے متعلقہ

علاقوں میں ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ فورس کوروناوائرس کے مشتبہ مریضوں کی نشاندہی کرنے کی ذمہ دار بھی ہوگی جبکہ اُن کاتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہوگی۔ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ وزیراعظم آفس میں ایک کنٹرول روم قائم کیاگیاہے اورنگران ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔عثمان ڈارنے کوروناٹائیگرفورس کے لئے اپنااندراج بھی کرایا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے کورونا وبا کے تناظرمیں ’سماجی مدد‘ کا آپشن بھی پیش کردیا - ایکسپریس اردوکمیونٹی ہیلپ کی میں لوگ رجسٹر ہوکر اپنے علاقے میں مدد کے منتظر یا مددگار، دونوں تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دینے شوبز کے ستارے بھی میدان میں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کوئی بھی طاقتور لابی عوام کے نام پر فائدہ نہیں اُٹھاسکتی،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی طاقتور لابی عوام کے نام پر فائدہ نہیں اُٹھاسکتی ۔ وزیراعظم نے چینی اور گندم کے بحران پر انکوائری رپورٹس کے حوالے سےسماجی روابط کی ویب سائٹ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کوئی بھی طاقتور لابی عوام کے نام پر فائدہ نہیں اُٹھاسکتی:وزیراعظمکوئی بھی طاقتور لابی عوام کے نام پر فائدہ نہیں اُٹھاسکتی:وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئی بھی طاقتور لابی عوام کے نام پر فائدہ نہیں اُٹھاسکتی:وزیراعظم عمران خانکوئی بھی طاقتور لابی عوام کے نام پر فائدہ نہیں اُٹھاسکتی:وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official SugarCrisis WheatCrisis Accountability ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official دل خو ش ہوا ہے يہ با ت سُن کر کا ش خا ن اس بات پے U ٹر ن نا لے لے ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Agar tairi neeyat theek hai tow ALLAH tairi madad karai.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے فٹ بال کے دو بڑے ایونٹس بھی ملتوی ہونے کا امکان مگر کون سے؟ آپ بھی جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وباءکی وجہ سے فیفا ویمن انڈر 20 اور فیفا انڈر 17 ویمن ورلڈکپ ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے جس سے متعلق حتمی فیصلہ جلد کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals&rural health cntrs health workers r on high risk.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »