ثقلین مشتاق کا پی سی بی کیساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے اپنے اس فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ثقلین مشتاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے اپنے اس فیصلے سے پی سی بی کو بھی آگاہ کردیا۔

ثقلین مشتاق کی سال 2020ء میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈیولپمنٹ تقرری ہوئی تھی اور گزشتہ برس مصباح الحق کے مستعفی ہونے کے بعد ثقلین مشتاق کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عبوری ہیڈ کوچ مقرر ہونے سے قبل گزشتہ بورڈ مینجمنٹ میں بھی ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دے دیا تھا لیکن پھر انہیں کام جاری رکھنے کا کہا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب انہیں قومی کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا تھا لیکن بورڈ اور ثقلین مشتاق کے درمیان معاملات طے نہ پاسکے اور ثقلین مشتاق نے مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے بورڈ کو بھی بتادیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثقلین مشتاق کا پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کوہائی پرفارمنس کوچ مقررکرنےکا خواہش مند تھا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق کے میچ ونر اور گیم چینجر کھلاڑی کون ہیں؟ثقلین مشتاق نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک کرکٹر کو حقیقی میچ ونر کھلاڑی قرار دیا ہے۔ Mueen ali
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق کا پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کوہائی پرفارمنس کوچ مقررکرنےکا خواہش مند تھا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر بننے پر بابر اعظم کیا کہتے ہیں؟بابر اعظم کی جانب سے آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر منتخب ہونے پر فینز کا شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: GeoNews BabarAzam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹر آف دی ایئرکا اعزاز ملنے کے بعد چیئرمین پی سی بی نے محمد رضوان کیلئے پیغام جاری کردیالاہور (آئی پی ایس ) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے لیے چیئرمین پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »