پی ڈیم ایم اجلاس: اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات منظور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارش کی مںظوری دیدی گئی SamaaTV

Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 49 mins ago

اجلاس میں شرکاء نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ میں تاخیر یا تاریخ کی تبدیلی سے اچھاتا ثرنہیں جائے گا۔ اجلاس میں 23 مارچ کے لانگ مارچ یا دھرنے کی تفصیلات کوخفیہ رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت اخلاقی طور پر اپنا وجود کھوچکی ہے، حکومتی اتحادی بھی عوام دشمن پالیسیوں کےباعث تذبزب کاشکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو اتحادی جماعتوں سے سنجیدہ مذ اکرات کرکے انہیں اپنے مؤقف پرقائل کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پرنُور چہرے 🤣

چور حرامخور

Sirf ek he nikabposh hey.

یہ بے چارے سیاسی بے روزگار ہے صبح شام اپنا ٹھکانہ اور منزل ڈھونڈتے رہتے ہیں عمران خان نے ان کو گول چکر لگا دیا MaryamNSharif CMShehbaz

ہر بار یہ لوگ زلیل ہوتے رہینگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردیاتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں تو عدم اعتماد کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا PMImranKhan Summons Central Executive Committee Meeting PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan اجلاس میں مہنگائی ختم کرنے پر بات کریں جزاک اللّٰہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی سیکیورٹی کا معاملہ، SSU ہیڈ کوارٹر میں کوآرڈینیشن اجلاسکراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سیکیورٹی کے میچز کے حوالے سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ( ایس ایس یو ) ہیڈ کوارٹرمیں سیکیورٹی کوآرڈینیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقاتکراچی : پیپلزپارٹی رہنماؤں ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نئے بلدیاتی قانون پر گفتگو کی گئی۔ ایک دوسرے کیخلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »