ثروت گیلانی کی ہوائی فائرنگ کرتے ویڈیو وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثروت گیلانی کی ہوائی فائرنگ کرتے ویڈیو وائرل ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی اسلحے کے ساتھ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کروائی ہوئی ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ فائر کرنے سے پہلے پشتو ڈائیلاگ کہتی نظر آرہی ہیں ’یہیں ٹھہرو، میں تمہیں نہیں بخشوں گی۔‘ اداکارہ کی اس جرات مندانہ صلاحیت سے اُن کے مداح حیرت زدہ ہیں جبکہ دیگر سوشل میڈیا صارفین کھلے عام فائرنگ کرنے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔واضح رہے کہ ہوائی فائرنگ پر پابندی کے باوجود شوٹنگ کے دوران ثروت گیلانی نے ہوائی فائرنگ کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثروت گیلانی نے اسلحے کے ساتھ ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کردیپابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ثروت گیلانی کی ویڈیو وائرل۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates SarwatGilani
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی 400 رنز کی برتری، کپتان اظہر علی کی سنچریکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا پر اپنی برتری کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔ TheRealPCB Well played TheRealPCB oo damn now he is going to stay in the team the guy is useless TheRealPCB جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے کے بعد کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری دیکھی گئی ہے، ماہرین😜🙏😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آج کی جدوجہد اور مزاحمت کل آزادی لائے گی: علی گیلانیکل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ آج کی جدوجہد اور مزاحمت کل جموں و کشمیر میں آزادی لائے گی۔ Insha Allah Insha Allah sir mushkil k bd asaani Quran Al kreem جیو علی گیانی🙏ہم تمہارے ساتھ ہے قیامت تک۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام قبول کرنے والی امریکی گلوکارہ کی تلاوتِ قرآن پاک کی ویڈیو مقبول - World - Dawn NewsIt’s an example for those who rejects the power of Spirituality by God Allah کس ملک میں؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں Morroco
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرسمس کارڈز کے ذریعے قیدی کی مدد کی اپیلایک چھ سالہ بچی کو ایک کارڈ میں ملنے والے پیغام کے بعد ٹیسکو نے چین سے تیار ہور کر آنے والے کرسمس کارڈز کی درآمد معطل کر دی ہے۔ یہ سب پراپوگندہ امریکہ کرہا ھے! چینی ترقی سے خايف ھوکر!!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ شخص جس نے پوتن کی صدر بننے میں مدد کیروس کے حکمرانوں نے مختلف ادوار میں مختلف طریقوں سے اقتدار حاصل کیا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ 20 برس قبل ولادیمیر پوتن کو یہ اقتدار کیسے ملا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »