ثالثی کا کوئی فائدہ نہیں، ٹرمپ کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثالثی کا کوئی فائدہ نہیں، ٹرمپ کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کا دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ ثالثی کی بات کو چھوڑ دینا چاہیے۔ امریکا کو 60ء کی دہائی کی طرح اپنا حامی ملک بنانا چاہیے جبکہ ابھی تک اقوام متحدہ نے بھی کوئی مثبت کردار ادا نہیں کیا۔

راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر قراردادوں کے بجائے عملی اقدام اٹھانا چاہیں۔ سپر پاور ممالک کی ہمیں تائید حاصل کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ کشمیر ہمیں ایک دن میں حاصل نہیں ہو سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Everyone keep his or her temperature down by keeping active ' man or woman behind the scene. Problem is we can't understand being neutral what is need to done from our side or by following what is told & need to do instead to live under the circumstances are given without crying.

True you rt pm sb

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوبل وارمنگ کا خوف ، آسٹریلوی جوڑوں کا بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہکینبرا:آسٹریلوی جوڑوں نےگلوبل وارمنگ کےباعث بچےپیدانہ کرنےکافیصلہ کیاکیونکہ انہیں خوف ہےموسمیاتی تغیرسےانکے بچوں کو غیر محفوظ مستقبل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف - ایکسپریس اردومیں دن میں ایک مرتبہ اس کیفیت کا سامنا کرتی ہوں، ماورا حسین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے صرف 22 ماہ میں قومی خزانے کو کتنے ارب کا فائدہ دیا؟نیب نے بائیس ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، جاوید اقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB لعنت ہو ان پر 75 کھرب لوٹنے والوں سے 71 ارب نکلواے کوی اور ملک ہوتا تو اس کے 75 کھرب اور اسکا سود بھی وصول کرچکے ہوتے LET THE NATION HOW MUCH GOVT SPENDING NO THESE CULPRITS ?!!! well done sir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کا کچرے کی صفائی میں کوئی کردار نہیں، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوملیر 15 پر گٹر میں پتھر ڈالے گئے جہاں ایک ایم این اے نے دھرنا دیا، وفاقی حکومت ہٹ جائے ہم کراچی صاف کرکے دکھائیں گے چلیں آپ نے مان لیا کہ نیب آزاد ہے اگر برا نہ لگے تو رکارڈ درست کرلیں میئر کراچی چیئرمین بلدیہ شرقی وسطی اور کورنگی سے کیا تعلق یہ کام سندھ گورنمنٹ سندھ سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ کو دے چکی ان سے کوئ نہی پوچھ رہا جو 17 $ پر ٹن وصول کرتا ہے ایک سازش کے تحت کھیل کھیلا جا رہاہے بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جواد ظریف کا ایرانی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں:مائیک پومپیوجواد ظریف کا ایرانی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں:مائیک پومپیو MikePompeo JavadZarif IranianForeignPolicy SecPompeo JZarif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہوزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ Sindh CMMuradAliShah Fails Appear NAB SindhCMHouse MuradAliShahPPP Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »