نیب نے صرف 22 ماہ میں قومی خزانے کو کتنے ارب کا فائدہ دیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے بائیس ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، جاوید اقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، 22 ماہ میں 600 بدعنوانی کے ریفرنس دائر ہوئے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، بدعنوان عناصر کو عدالتوں سے سزا دلوانے کی مجموعی شرح 70 فیصد ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ نیب فیس نہیں بلکہ کیس دیکھنے کی پالیسی پر عمل یپرا ہے، قومی احتساب بیورو نے گزشتہ 22 ماہ کے دوران 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے۔ْ چیئرمین نیب نے بتایا کہ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزسے اربوں روپے برآمد کر کے متاثرین کو واپس کردیے گئے۔

جسٹس جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈائریکٹرز جنرل نیب کو ہدایات جاری کی ہیں جبکہ 1210بدعنوانی کےریفرنس احتساب عدالتوں میں زیرالتواء ہیں جن کی جلد سماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wo paisy kahan use huy

well done sir

LET THE NATION HOW MUCH GOVT SPENDING NO THESE CULPRITS ?!!!

لعنت ہو ان پر 75 کھرب لوٹنے والوں سے 71 ارب نکلواے کوی اور ملک ہوتا تو اس کے 75 کھرب اور اسکا سود بھی وصول کرچکے ہوتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر میں پیش کردیانیب نے خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر میں پیش کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مضاربہ اورمشارکہ سکینڈلز میں اب تک کتنے ملزمان کوپکڑا جاچکاہے ؟ چیئر مین نیب نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہاہے کہ نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'نیب نے 22 ماہ میں برآمد کیے گئے 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروادیے' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب کی کارروائی ،سندھ سے ایک اور پی پی رہنما گرفتارwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قائم خانی 2 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالےقائم خانی 2 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang Kindly ask to AnisAhmedPSP bcoz of his support he promoted as DG. He is close relative of him, Kindly give him proper danda he will takes more names of x Rabita Commetti members which was disable by Altaf.H on them criminalization EstabLOfficial pid_gov
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عباس جکھرانی 30 ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »