ثابت ہوگیا عمران خان تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکو اور چور ہے: نواز شریف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:40 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لندن: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا  اور سب سے بڑی

لندن: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا اور سب سے بڑی چوری ثابت ہو گئی ہے۔ عمران خان کو اپنی چوری کا علم تھا اس لیے چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا کہہ رہا تھا۔ آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا۔

لندن میں فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آٹھ سال بعد آیا اور سب مکمل ثبوتوں اور حقائق کیساتھ آیا ہے۔ یہ نہیں کہ ہمارے زمانے میں واٹس اپ کی طرح جے آئی ٹی بن گئی تھی۔آٹھ سال تک اس کیس کی تفتیش ہوتی رہی اور سب کچھ سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان قوم کو ایمانداری کا درس دیتا تھا۔آج سے چند دن پہلے کہتا تھا کہ تھوڑی سی منی لانڈرنگ کر لیں تو کیا ہوا۔اسے پتا تھا کہ بہت بڑی منی لانڈرنگ کی ہوئی ہے۔اسے معلوم تھا کہ چوری کی ہوئی ہے اس لیے ایسی باتیں کرتا...

نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایک وقت آئیگا جب سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کو حساب دینا ہوگا۔عمران خان نے پاکستان کے معاشرے، معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا۔ مجھے نقصان پہنچاتے پہنچاتے ملک کو تباہ کردیا۔میں حکومت اور تمام پارٹیوں کو کہتا ہوں کی فیصلے کے بعد جو بھی آئین اور قانون کے تحت اقدام بنتا ہے اس فتنے کے خلاف فوری اٹھائیں۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد یہ ثابت ہو گیا ہے کہ عمران خان ایک غیر ملکی ایجنڈے...

ان کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح انھوں نے غیر ملکیوں سے پیسہ لیا تو پھر آپ غیر ملکی ایجنڈا ہی پاکستان میں نافذ کریں گے۔اس کا نتیجہ آپ نے دیکھ لیا کہ پاکستان کی معیشت، معاشرہ اور سیاست تباہ کر کے رکھ دی اس بندے نے۔اس رپورٹ کے بعد کوئی شک رہ ہی نہیں گیا کہ یہ ایک غیر ملکی ایجنڈا تھا جسے یہ شخص نافذ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔نواز شریف نے کہا کہ ایسی چیز پر مجھے نکال دیا گیا جو سمجھ میں نہ آنے والی ہے کہ میں نے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی۔ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے کہوں گا کہ اس شخص کے خلاف قانون...

انھوں نے اپنے خلاف فیصلہ دینے والے ججوں کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جسٹس ثاقب نثار، جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس عظمت سعید کو جواب دینا پڑے گا کہ انھوں نے کیسے عمران خان کے ساتھ مل کر ہمارے خلاف کارروائی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What about this reality ?

Apka apna kia khiyal he

انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب ہر گھر سے بھٹو اور شیر یا زيبروں کی بجائے، پڑھا لکھا ذمہ دار سچا اور محب وطن پاکستانی ہی نکلے گا☺️

یہ بھی معجزہ ہے اس صدی کا سب سے بڑا چور دوسروں کو چور کہہ رہا ہے

Look who is talking 😭😭😭 A convicted A Money launderer Abhy Behan ky lorhy tu Usama bin laden ky paise khayaaa geyaa kanjar or to or tu BC ISI sy 30 lakh ly kr khaa geya tu munh bundh hi rakh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج سب سے بڑا چور عمران خان اور اسکی جماعت ہے:شاہد خاقان عباسیآج سب سے بڑا چور عمران خان اور اسکی جماعت ہے:شاہد خاقان عباسی PMLN SKhaqanAbbasi PTI ImranKhanPTI ECP_Pakistan Foreignfundingcase PTIofficial pmln_org GovtofPakistan SKhaqanAbbasi ImranKhanPTI ECP_Pakistan PTIofficial pmln_org GovtofPakistan Maryam ka papa chor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عارف نقوی سے متعلق سوالات پر عمران خان کا جواب دینے سے واضح انکاراسلام آباد کے ہوٹل آمد پر رپورٹرز نے عارف نقوی سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی تاہم عمران خان یہ کہہ کر چلےگئےکہ میں کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا CHORR NIAZI CHORR HA Selectors CHORR HAI youthia's chuthia's Khoottaay ki nasal Zani-e-Azam Niaziiii CHORR TOLLA SHARAM KRO HAYA KRO Mazrat k sath aplog Imran khan ke ladly sahafi nhi ho. Wo apny ladly sahafiyun se baat krty hn bs.. Sach ka samna krne ki taqat hi kahan hy in me. imran khan shia hai?nahin hai to arif naqvi shia nai imran khan ki madad kiyoon ki?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنیوالے ایشین اداکاراداکار نے بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کے فرائض انجام دینے کے لیے 800 کروڑ بھارتی روپے کا ناقابلِ یقین معاہدہ کیا ہے۔ Ab salman khan mae wo bat nahi rahi bina shadi kiye bhoda ho gia. Jhoot Hmara ShoBaz us se ziada costly Actor ha.😝 ہمارے ساتھ جیب میں سات سو بھی نہیں ہوتے اور یہ آٹھ سو کروڑ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے پستہ قد گلوکار کو سلمان خان کی فلم میں کردار مل گیادبئی میں رہائش پزیر عبدو روزک چھوٹے قد اور گلوکاری کی وجہ سے انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہیں ،ان کی عمر 18 سال جبکہ قد تقریباً 3 فٹ سے زائد ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے پستہ قد گلوکار کو سلمان خان کی فلم میں کاسٹ کرلیا گیادنیا کے سب سے پستہ قد گلوکار کو بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم کے لیے کاسٹ کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فنڈنگ کیس میں عمران خان سے رعایت برتی گئی، سعد رضویالیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان کو سزا کی بجائے تنبیہ کی گئی جبکہ مجرم کو سزا دی جاتی ہے تفصیلات جانیے: PTIFundingCase PTIOfficial ECP اوہ لگتا ہے اس بیچارے کے ارمانوں پر بھی پانی پڑ گیا 😏 🤣🤣 اس بھائ کو کوئ بتائے اگر رعایت نہ کی کاتی تو بچنا آپ مے بھی نہیں تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »