فنڈنگ کیس میں عمران خان سے رعایت برتی گئی، سعد رضوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان کو سزا کی بجائے تنبیہ کی گئی جبکہ مجرم کو سزا دی جاتی ہے تفصیلات جانیے: PTIFundingCase PTIOfficial ECP

لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سعد رضوی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان کو سزا کی بجائے تنبیہ کی گئی، مجرم کو سزا دی جاتی ہے، شوکاز نوٹس نہیں جاری کیا جاتا۔

ٹی ایل پی سربراہ نے مزید کہا کہ ہم کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، میثاق معیشت کی ابتدا حکومت اور متعلقہ اداروں سے ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣 اس بھائ کو کوئ بتائے اگر رعایت نہ کی کاتی تو بچنا آپ مے بھی نہیں تھا

اوہ لگتا ہے اس بیچارے کے ارمانوں پر بھی پانی پڑ گیا 😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمنداراکین کو نئے امتحان میں ڈال دیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کے لیے ہدف مقرر کردیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کےفیصلے میں عمران خان کو سزا کے بجائے تنبیہ کی گئی، سعد رضویفارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے ساتھ رعایت کی گئی، مجرم کو سزا دی جاتی ہے شوکاز نوٹس نہیں جاری کیا جاتا، حافظ سعد حسین رضوی International chor fitna khan Right افسوس یہ ادارے بھی یہود کے سامنے نہیں ٹک پارہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک وقت پر ہوں گے : نواز شریف اور عمران خان میں اتفاق04:38 PM, 1 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لندن : قومی سیاست میں ایک دوسرے کے سب سے بڑے مخالف عمران خان اور نواز شریف کے درمیان تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلانسابق وزیراعظم عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان ImranKhanPTI ImranKhan imrankhanPTI PTIofficial InsafPK ECP_Pakistan ECP protest
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی بیان حلفی جمع کروانے پر الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائردرخواست امن ترقی پارٹی کے چئیرمین محمد فائق شاہ کی جانب سے دائرکی گئی ہے اس بیان حلفی کا کیا ھوا گا ؟ O bhai jalli bayan e halffi nibhi koi law e parh lo chanel ko zeleel tm staff members karhy ho Nothing new. The worse thing is that say for any reason they are able to disqualify IK and they go into elections. At that time IK companies and say XYZ is my candidate people are going to vote for that person. This time they will make sure that everyone votes.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی پارٹی ارکان کو پنجاب میں مربوط تنظیم سازی کی ہدایتعمران خان کی پارٹی ارکان کو پنجاب میں مربوط تنظیم سازی کی ہدایت ARYNewsUrdu ImranKhan ImranKhanPTI خان صاحب طلال چوہدری والی تنظیم سازی ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »