جعلی بیان حلفی جمع کروانے پر الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درخواست امن ترقی پارٹی کے چئیرمین محمد فائق شاہ کی جانب سے دائرکی گئی ہے

درخواست میں کہا گیا ہےکہ فیصل واوڈا کےکیس میں بھی جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے پر انہیں نا اہل کیا گیا، نا اہلی کے ساتھ فیصل واوڈا کو تمام مراعات قومی خزانے میں جمع کروانے کا حکم دیا گیا تھا۔خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے 8 سال بعد پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ لی، ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے، فیصلے میں کہا گیا ہےکہ کیوں نہ ان کے ممنوعہ فنڈز ضبط کیے جائیں، الیکشن کمیشن دفتر قانون کے مطابق باقی کارروائی بھی شروع کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیف_الیکشن_کمیشن_نا_منظور

JAHILON Ka ilaj hi koi nahin🖐

Acha to ta Pakistan K air bases to Nahi bechey

..lolzz PDM is only helping making it worse For themselves. Couldn't beat the public Choice through votes and is exposing their Weaknesses..

ghalat news par adalat main lai ja kar maafi mangwana hai in bheekari lifafah channels sai

بیان حلفی اور سرٹیفیکیٹ میں فرق ہوتا ہے لفافوں 🤦🏻😂

😂😂😂😂 جعلی بیان حلفی!

جہو کے بس میں ھو تو ساری نہیں آدھی عوام کو پھانسی ضرور لگوائیں

یہ عوام کوجاہل سمجھتےہیں 35،40سال یہPDMکےچوروں کاٹولہ مل کرپاکستان کولوٹتارہابیرو ممالک پیسہ بھیجااورجائیدادیں بنائی 2018کےبعدIKنےحکومت کی یہ کرپٹ ٹولہ کوئی چوری کرپشن نکال نہیں سکا 2012جوبیرون ملک پاکستانیوں نےفنڈنگ کی اورپیسہ پاکستان آیاوہ چوری ہے

بیان حلفی تک جھوٹا ہے پھر لوگ ان سے مدنی ریاست بنانے کی امید رکھتے ہیں

سلام ہے اُن ماؤں کو جنہوں نے اکبر ایس بابر اور راجہ سکندر سلطان جیسے بیٹے اس دھرتی کو دئیے کیونکہ اکبر ایس بابر 8 سال تک رغڑا کھاتا رہا لیکن میدان چھوڑ کر نہیں بھاگا اور راجہ سکندر سلطان نے لاتعداد بکواسیات کے باوجود جرات سے فیصلہ سنایا

☺️☺️☺️☺️

🖕😁😁

Love u khan

Its called form-I. Its basically a declaration, not an affidavit. Please check the form

What about this!!!!

Nothing new. The worse thing is that say for any reason they are able to disqualify IK and they go into elections. At that time IK companies and say XYZ is my candidate people are going to vote for that person. This time they will make sure that everyone votes.

O bhai jalli bayan e halffi nibhi koi law e parh lo chanel ko zeleel tm staff members karhy ho

اس بیان حلفی کا کیا ھوا گا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسند کی شادی پر باپ کی بیٹی کو قتل کرنے کی کوششپسند کی شادی پر باپ کی بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرے پاس موجود شواہد عارف نقوی کے بیان حلفی کی نفی ہیں: برطانوی صحافیووٹن کرکٹ کے بھیجے گئے21لاکھ ڈالرز میں سے 13لاکھ ابراج سے آئے جو انفرادی عطیات نہیں: سائمن کلارک Haha 😆😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں القاعدہ کے سربراہ کی ہلاکت، امریکی صدر بائیڈن کا بیان سامنے آگیاہر قیمت پر امریکا کا دفاع کریں گے اور اپنے دشمنوں کا ہر جگہ تعاقب کریں گے: امریکی صدر ممنوعہ فنڈنگ کیس اور الیکشن کمیشن کے باہر سیکورٹی کی صورت حال From where the drone attacks were guided?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنانے والی خاتون نے کہانی بیان کردیلاہور : اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنانے والی خاتون نے اپنی کہانی سناتے ہوئے کہا اغوا کاروں نے گاڑی چلاتے ہوئے 45 سے60منٹ تک تشدد کیا۔ OfficialDPRPP ChPervaiz_Elahi سب دوستوں سے گزارش ہے کے فارن فنڈنگ ایک بہانہ تھا عمران خان عوام کا دھیان افغانستان سے ہٹا کے امریکہ پاکستان میں گھس گیا ہے ہے ہمارے سارے ادارے امریکہ کے آگے جھک گئے ہیں مریم نواز ہیرا منڈی کی چیئرمین بن گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایٹم بم کی تیاری سے متعلق ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا بیان سامنے آگیامحمد اسلامی کا کہنا ہے کہ ایران پہلے ہی یورینیم کی 60 فیصد تک افزودگی کر رہا ہے جو 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت طے شدہ 3.67 فیصد کی حد سے کہیں زیادہ ہے مزید پڑھیں: iran NuclearBomb IAEA GeoNews ایران کو ایٹمی طاقت نہیں ہوناچاہئے تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاست دان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں ، مولانا طارق جمیل کی درخواستاسلام آباد : معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے سیاستدانوں سے درخواست کی کہ ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں۔ Bsdek chup krr. اور آپ اپنے گھر رہے بنی گالہ بار بار مت جائے. چپ ،چپ، چپ۔۔۔۔ بد نسل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »