سلمان خان سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنیوالے ایشین اداکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار نے بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کے فرائض انجام دینے کے لیے 800 کروڑ بھارتی روپے کا ناقابلِ یقین معاہدہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اس شو کی پروڈکشن ٹیم سے شو کی میزبانی کے لیے 10 ٹریلین بھارتی روپے کی ڈیمانڈ کی تھی جس کے بعد بہت سے لوگ اس بارے میں غیر

یقینی صورتِ حال کا شکار ہو گئے تھے کہ بگ باس کے اگلے سیزن کے میزبان سلمان خان ہی ہوں گے۔واضح رہے کہ پچھلے سیزن میں سلمان خان کا معاوضہ تقریباً 350 کروڑ روپے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارے ساتھ جیب میں سات سو بھی نہیں ہوتے اور یہ آٹھ سو کروڑ

Jhoot Hmara ShoBaz us se ziada costly Actor ha.😝

Ab salman khan mae wo bat nahi rahi bina shadi kiye bhoda ho gia.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کو بھی قتل کی دھمکیاں اداکار نے بلٹ پروف گاڑی خرید لیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو بھی قتل کی دھمکیاں دی گئیں جس کے بعد اداکار نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لیCHOR NASHAI always wears bullets proof vest, 🤣🤣🤣😭😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قتل کی دھمکیوں کے بعد سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی - ایکسپریس اردوممبئی پولیس اسٹیشن میں اپنی درخواست جمع کرائی تھی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : محمد بن سلمان کا بڑا اقدام، دنیا کو حیرت میں ڈال دیابحیرہ احمر کی میگا سٹی نیوم کا مرکز ہے جو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خلیجی ریاست کے تیل پر منحصر معیشت کو تیل کے علاوہ متنوع بنانے Engineers Kahan k Hain? Sahib badey Mai phas jao gy Kuch APNA bhi dmg lagaa loo🙏 اردن کا تو نام ھی ھے پس پشت تو جو ھے وہ سب جانتے ھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی؛ جولائی میں سب سے زیادہ بارش کہاں اور کتنی ہوئی؟ اعداد و شمار جاریکراچی؛ جولائی میں سب سے زیادہ بارش کہاں اور کتنی ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کو بھی قتل کی دھمکیاں اداکار نے بلٹ پروف گاڑی خرید لیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو بھی قتل کی دھمکیاں دی گئیں جس کے بعد اداکار نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »