تین اسلامی ممالک میں اچانک بجلی کی فراہمی معطل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین اسلامی ممالک میں اچانک بجلی کی فراہمی معطل BlackoutsStrike Kazakhstan Kyrgyzstan Uzbekistan ElectricityShutdown ElectricitySupply MFA_KZ MFA_Kyrgyzstan Loadshedding

ہو گئی ہے لیکن تاحال وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی سمیت دیگر عالمی خبر رساں اداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں کرغستان، ازبکستان اور قازقستان میں بجلی کی فراہمی بڑے پیمانے پر اچانک منقطع ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرغستان اور ازبکستان کے دارالحکومتوں میں پہلے بجلی کی فراہمی معطل ہوئی اور اس کے

ساتھ ہی قازقستان کے اقتصادی مرکز الماتے میں بھی بجلی اچانک منقطع ہو گئی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اچانک بجلی کی عدم فراہمی کے سبب تینوں ممالک میں دور دور تک اندھیرا پھیلا ہوا ہے لیکن بنیادی وجوہات تاحال سامنے نہیں اسکی ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق وسطی ایشیائی ممالک میں بجلی کی کٹوتی قازقستان میں ٹرانزٹ لائنوں کے اوور لوڈنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کے وار بڑھنے پر ضلع جنوبی کی تین سب ڈویژنز میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  کراچی میں کورونا کے وار بڑھنے پر ضلع جنوبی کی تین سب ڈویژنز میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا،  سمارٹ لاک ڈاؤن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تین فروری کو دورہ چین کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا تین فروری کو دورہ چین کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن انڈیکس، 23 ممالک نیچے گئےٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں کُل 23 ممالک نیچے گئے جبکہ 25 ممالک بہتری کی طرف گئے ، پاکستان نیچے جانے والے 23 ممالک میں شامل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپرنسی انٹرنيشنل کی سالانہ فہرست، پاکستان کی مزيد تنزلیپاکستان 100 ميں سے صرف 28 پوائنٹ حاصل کرسکا ہے، رپورٹ SamaaTV جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا دوہری شہریت رکھنے رکھنے والے افسران کی تعداد 22,380 ھے۔ ہر محکمے میں کرپشن ھے۔ کبھی کسی قیدی سے پوچھیں کہ جیل میں کیا ھوتا؟ اس ملک کا اللّٰہ ہی حافظ۔ پی ٹی آئی کے رہنما کی ملکیت samaatv نے ٹرانسپرنسی پر سوال اٹھا دئیے. اگر یہ ایسا نہیں کرتے تو حیرت ہوتی مگر خود عمران خان اپوزیشن دور میں ان رپورٹس کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر حکومتوں کو لتاڑتے رہتے تھے دیکھیے CorruptionKingImranKhan transparency
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نیپرا سے بجلی کی فی یونٹ قیمت کتنی بڑھانے کی درخواست کر دی ؟ پریشان کن خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیپرا میں بجلی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی ہے ، چیئرمین نیپرا کا کہناتھا کہ اتھارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے، شیری رحمٰنپیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے Khety nleeg or pp ko nikly khud 👌🏼👌🏼👌🏼
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »