یہ اندازِ گفتگو کیا ہے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ اندازِ گفتگو کیا ہے؟ -

قومی اخلاق اور اعلیٰ روایات کی جو دھجیاں آج اڑائی جارہی ہیں، اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ لیڈر حضرات جو کسی قوم کی نمایندگی کرتے ہیں، ان کے گماشتے اگر قوم کے سامنے ناشائستہ زبان استعمال کریں گے، چاہے وہ ان کے کسی سیاسی مخالف اور ناپسندیدہ شخصیت کے خلاف ہی کیوں نہ ہو، قومی کی اخلاقی بربادی کا باعث ہوگی۔

انھوں نے کبھی غورو فکر کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی کہ قوم اپنے لیڈروں کے نقش قدم پر چلتی ہے اور ان پیروکاروں کے لیڈر پیغام رسانی کے لیے مناسب زبان کا استعمال نہیں کریں گے تو لامحالہ ان کے پیرو کار بھی اسی طرز تکلم کو اپنا لیں گے اور آج یہ کلچر بن چکا ہے کہ مخالف کو منطق سے جواب دینے کے بجائے گالم گلوچ کی جاتی ہے ۔

قوم کی اس اخلاقی گراوٹ کے ذمے داربلاشبہ قوم کے لیڈران ہیں۔ خدارا اس ملک اور قوم پر رحم کریں۔ مہذہب انداز گفتگو اپنائیں‘ مخالفین کی توہین اور تضحیک آمیز سے پرہیز کریں کیونکہ طرز گفتگو ہمارے اپنے خاندانی پس منظر کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ مرزاغالب اگر آج زندہ ہوتے توبڑے خوش ہوتے کہ ان کی غزل کا ایک شعر آج کے سیاستدانوں پر فٹ بیٹھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کیساتھ کیا جاتا ہے، رپورٹ - ایکسپریس اردوبرطانوی عوام کی اکثریت مسلمانوں کے بارے میں سازشی نظریات رکھتی ہے، سروے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر - ایکسپریس اردوفی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews Lol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ سیاسی جماعت نہیں ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں، وزیراعظم واہ ہو تیرے ٹٹی کھانے والے جانور نما شخص ایک گندہ غلیظ شخص ہے توں بس یہی تیری ہر وقت کی ٹر ٹر نے لوڑے لگا دیا. میں سیاست نہی جانتا پر اتنا جانتا اگر توں ایک محب وطن ہوتا اور تجھے ملک عوام کی فکر ہوتی سب کو ساتھ لے کر چلتا کیونکہ توں نیا تھا ایک دوسرے کی پگڑیاں نہ اچھالتا... Pml n is political party and pti is bunch of thieves this country of 22crore who are not ur haris so behave pl
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ روحی بانو اور ہدایتکار پرویز رانا کی برسی آج منائی جارہی ہے - ایکسپریس اردوروحی بانو کو تین جبکہ پرویز رانا کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس گزرگئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاپتہ شخص کی اہلیہ نہیں جانتی وہ بیوہ ہے یا نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوایک بندہ 2012 سے غائب ہے، ریاست کو کوئی حل تو کرنا چاہیے، جسٹس قاضی امین احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »