تیل کی یومیہ پیداوار کے حوالے سے اوپیک کا اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویانا: تیل کی یومیہ پیداوار کے حوالے سے اوپیک کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu

ویانا: خام مال پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے آئندہ برس جنوری سے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔

اوپیک پلس گروپ میں شامل 23 ممالک کے توانائی و پیٹرولیم امور کے وزرا کا اجلاس ہوا جس میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم نے غیر پیدا کنندگان ممالک کے لیے تیل کی پیداوار بڑھانے کے معاملات پر گفتگو کی۔کے مطابق اجلاس کے دوران تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اویپک نے جنوری 2021 سے تیل کی پیداوار یومیہ پانچ لاکھ بیرل بڑھانے کا فیصلہ کیا۔اجلاس کے بعد اوپیک نے اپنے اعلان میں واضح کیا ہے کہ ماہ جنوری میں تیل کی یومیہ پیداوار 5 لاکھ بیرل تک بڑھا دی جائے گی۔ جس کے بعد یومیہ 7.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات