طیب اردوان کورونا ویکسین لگوائیں گے یا نہیں؟ اہم اعلان کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیب اردوان کورونا ویکسین لگوائیں گے یا نہیں؟ اہم اعلان کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کورونا ویکسین لگوانے کے لیے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے عوام کو بھی ویکسین لگانے کی ترغیب دی ہے۔

استنبول میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر اردوان نے کہا کہ کورونا ویکسین لگوانے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتا، میں کورونا ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہوں۔ ویکسین سے متعلق سوال کے جواب میں صدر نے دوٹوک کہا کہ کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے کسی کو فکرمند نہیں ہونا چاہیے میں خود ویکسین لگواؤں گا اور باشندوں کو بھی ترغیب دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو ترغیب دینے کے لیے ضروری ہے ویکسین لگوائی جائے ہماری تمنا ہے عوام کو اس پریشانی سے بچایا جائے، ویکسین لگوانے میں کوئی حرج محسوس نہیں کررہا ۔ صدر اردوان نے واضح کیا کہ ہمیں صحت کی حفاظت کے لیے جو کچھ بھی کرنے کی ضرورت ہے وہ کریں گے ہمیں ویکیسن کے لیے جو اقدام اٹھانا پڑے اٹھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aye Allah aap sikh ya urat ya qadyani urat jhanum Se b azad krani ho mujhe qayamat ko zaroor aata farmana

Aap na milo me tu Cameron se khushi se hath milai ga

Chooti bachi se shadi mei Hikmat ye hea ke ek Uswa wali maa urto ke liye ho Jo tadeeir rahe zinda

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات