تیسرا ٹی ٹونٹی: نیوزی لینڈ کی ہدف کے تعاقب میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں

تیسرا ٹی ٹونٹی: نیوزی لینڈ کی ہدف کے تعاقب میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں 179 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

محمد رضوان نے 23 رنز بنائے جبکہ شاداب خان 41 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، عثمان خان 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ عرفان خان 30 اور افتخار احمد 2 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جوش کلارکسن اور بین لِسٹر دونوں بیماری کے باعث میدان میں نہ آسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز: کئی ریکارڈز پاکستانی کرکٹرز کی جھولی میں گرنے کے منتظرپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعرات سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کئی عالمی ریکارڈز قومی کرکٹرز کو گلے لگانے کے منتظر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں کون کون شامل ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی کا مشاورتی عمل مکمل نہ ہوا، دوبارہ بیٹھک کا امکانپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ ٹیم میں‌ ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی بھرمارپانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے بڑے ناموں سے محروم اس ٹیم کے 10 کھلاڑی ناتجربہ کار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاریپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »