ناروے میں غیرملکیوں کے لیے مستقل رہائش حاصل کرنا آسان ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے نے غیرملکیوں کے لیے صرف تین سال میں مستقل رہائش حاصل کرنا آسان بنا دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ناروے کی مستقل شہریت حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط تھی جو اب ناروے حکومت کی طرف سے ختم کر دی گئی ہے۔سابق قانون کے تحت 18سے 67سال کی عمر کے افراد کو مستقل رہائشی اجازت نامے کے حصول کے لیے پچھلے سال کے دوران...

ناروے میں غیرملکیوں کے لیے مستقل رہائش حاصل کرنا آسان ہوگیااوسلو ناروے نے غیرملکیوں کے لیے صرف تین سال میں مستقل رہائش حاصل کرنا آسان بنا دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ناروے کی مستقل شہریت حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط تھی جو اب ناروے حکومت کی طرف سے ختم کر دی گئی ہے۔

سابق قانون کے تحت 18سے 67سال کی عمر کے افراد کو مستقل رہائشی اجازت نامے کے حصول کے لیے پچھلے سال کے دوران مستحکم آمدنی ظاہر کرنے اور حکومتی مالی امداد حاصل کرنے سے گریز کرنے کی ضرورت تھی، تاہم نئے قانون میں سوشل سروسز ایکٹ کے تحت مالی امداد حاصل کرنے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ تاہم مستحکم آمدنی کی شرط نئے قانون میں بھی برقرار رکھی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مستقل رہائش کا اجازت نامہ رکھنے والے لوگ ناروے میں غیرمعینہ مدت تک قیام کر سکتے ہیں اور کام بھی کر سکتے ہیں۔ مستقل رہائش کے اجازت نامے کے لیے درخواست دینے والوں کے پاس ناروے میں کم از کم تین سال کے لیے ایک درست رہائشی اجازت نامہ ہونا چاہیے اور اہلیت کے اضافی معیارات پر پورا اترنا چاہیے۔ "جتنا تمہارا لاہور ہے، اتنا ہمارا صرف گلستانِ جوہر ہے" لڑکیاں 'پھنسانے' کراچی سے ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے کی شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیااوسلو (ویب ڈیسک) ناروے کی جانب سے 18 اپریل کو مستقل رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد لوگوں کو وہاں آسانی سے رہنے اور آباد ہونے کی اجازت سہولت مل گئی ہے۔ آج نیوز کے مطابق ناروے کی حکومت نے گزشتہ 12 مہینوں کے دوران درخواست دینے والوں کیلئے مالی خودمختاری کی لازمی قرار دی گئی سابقہ شرائط...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکیوں اور سرمایہ کاروں کے لئے خوشخبریرپورٹ کے مطابق، یہ اقدام غیر ملکیوں کے لیے رہائش اور جائیداد کی ملکیت کے لیے مملکت کے نقطہ نظر میں ایک اہم تبدیلی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا ایکس (ٹوئٹر) کے تمام نئے صارفین سے سالانہ فیس لینے کا عندیہایکس کے نئے صارفین کو بنیادی فیچرز استعمال کرنے کے لیے فیس ادا کرنا ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےملک میں ٹیلنٹ ہی نہیں اسی لیے عثمان خان کو منتخب کرنا پڑا، باسط علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بات نہ ماننے والے ایک ساتھی ورکر سے نمٹنے کے لیے غنڈوں کی خدمات حاصل کرنا ...بنگلور (ویب ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور (بنگالورو) کی ایک کمپنی کے ملازمین نے بات نہ ماننے والے ایک ساتھی ورکر سے نمٹنے کے لیے غنڈوں کی خدمات حاصل کیں مگر یہ سودا انہیں مہنگا پڑگیا۔ آج نیوز کے مطابق غٖنڈوں نے کمپنی کے ایک آڈیٹر کو بیچ سڑک پر تشدد کا نشانہ بنایا، لوہے کی سلاخوں سے بھی وار کیے۔ اس واقعے کی وڈیو وائرل ہونے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »