پاک نیوزی لینڈ سیریز: کئی ریکارڈز پاکستانی کرکٹرز کی جھولی میں گرنے کے منتظر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعرات سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کئی عالمی ریکارڈز قومی کرکٹرز کو گلے لگانے کے منتظر ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کا آغاز جمعرات 18 اپریل سے ہو رہا ہے۔ یہ سیریز تین پاکستانی کرکٹرز کے لیے ریکارڈ ساز ہو سکتی ہے کیونکہ وہ اس میں بہترین کھیل پیش کر کے کئی عالمی ریکارڈز توڑ اور اپنے نام کر سکتے ہیں۔

یہ ریکارڈ ابھی یوگنڈا کے کپتان برین مسابا کے پاس ہے جنہوں نے اپنی ٹیم کو 44 میچز جتوا کر رکھے ہیں جب کہ بابر اعظم نے اب تک 71 میچوں میں ٹیم کی قیادت کی ہے اور 42 فتوحات حاصل کی ہیں۔ بابر اعظم اب تک 103 ٹی ٹوئنٹی اننگز میں 3698 رنز اسکور کر چکے ہیں۔ ان سے آگے ویرات کوہلی 4037 اور روہت شرما 3974 رنز کے ساتھ بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

صرف کپتان بابر اعظم ہی نہیں بلکہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور انجری سے واپس آنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ بھی سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کئی ریکارڈز بابراعظم کے منتظربطور کپتان سب سے زیادہ فتوحات، ٹاپ رنز اسکورر کا اعزاز قریب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی ایل کو ترجیع دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیانیوزی لینڈ کے 11 سے 12 سینئیر کرکٹرز سیریز کیلئے دستیاب ہی نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ابھرتے ہوئے اسٹار عرفان نیازی پاکستان ٹیم میں منتخبکراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکا لگ گیانیوزی لینڈ کے 9 ٹاپ کرکٹرز پہلے ہی آئی پی ایل کی وجہ سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں شامل نہیں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمللاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »