پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کئی ریکارڈز بابراعظم کے منتظر

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بطور کپتان سب سے زیادہ فتوحات، ٹاپ رنز اسکورر کا اعزاز قریب

چلنے کے انداز اور رات کی نیند کے درمیان تعلق کا انکشافانگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئےمیرپورخاص میں پیپلز بس شروع کرنے اور پنک بس کے دو نئے روٹس لانے کا اعلانکے پی حکومت کا روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلانسڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیکرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی20 کے کئی اہم ریکارڈز بابراعظم کی جھولی میں گرنے کیلیے تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی20 میچز کی سیریز جمعرات کو شروع ہوگی، جس میں بابراعظم کے پاس مختصر فارمیٹ کے کئی اہم سنگ میل عبور حاصل کرنے کا موقع موجود ہوگا، انھیں یوگینڈا کے برین مسابا سے بطور کپتان اس طرز میں سب سے زیادہ فتوحات کا ریکارڈ چھیننے کیلیے مزید 3 فتوحات درکار ہیں۔ بابراعظم اب تک 71 میں سے 42 ٹی20 میچز میں ٹیم کو کامیابی دلا چکے، مسابا نے 44 میں کامیابی پائی، اسی طرح بطور کپتان انھیں سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل رنز کا ریکارڈ ایرون فنچ سے قبضے میں لینے کیلیے مزید 42 رنز بنانے کی ضرورت ہے، ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے اس طرز میں فی الحال 65 میچز میں 2195 رنز بنائے ہیں، فنچ نے 2236 رنز اسکور کیے تھے، اس کے ساتھ وہ کوہلی کو سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل رنز میں پیچھے چھوڑسکتے ہیں، بابراعظم نے اب تک 103 اننگز میں 3 ہزار 698 رنز اسکور کیے۔مختصر فارمیٹ کے انٹرنیشنل سطح پر...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے شائقین کیلئے ’ بری ‘ خبر آ ...نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کپتان محمد حفیظ کا ردعمل آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل کو ترجیع دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیانیوزی لینڈ کے 11 سے 12 سینئیر کرکٹرز سیریز کیلئے دستیاب ہی نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پونے 3 کروڑ میں فروخت2پاکستانی کمپنیز کے کنسورشیئم نے پاک نیوزی لینڈ اور ویمن میچزکی بڈ جیت لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز، شاہینوں اور کیویز میں کس کا پلڑا بھاری؟نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنتی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے جو دونوں ٹیموں کے درمیان دسویں سیریز ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »