تیز بارش ۔۔ژالہ باری ۔۔۔برفباری ۔۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اسلام آباد ، راولپنڈی ،جہلم ،اٹک ،چکوال ، گوجرانوالہ اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے ۔گجرات منڈی بہاو¿الدین حافظ آباد،سیالکوٹ نارروال بھی بادل برسیںگے ۔لاہور شیخوپورہ اور قصور میں بارش برسے

گی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر شدید بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور گلیات میں بعض مقامات پر شدید برفباری کا امکان ہے ۔کشمیر گلگت بلتستان میں وقفے وقفے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفانی بارش اور تیز ہوائیں انسانی جانیں نگل گئیں۔۔محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئیطوفانی بارش اور تیز ہوائیں انسانی جانیں نگل گئیں۔۔محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے تیز ہوائیں چلنے اور سردی بڑھنےکا امکانمحکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے، تیز ہوائیں چلنے اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سب سے تیز ہوائیں کہاں چلیں؟ ڈیٹا سامنے آگیاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر سے چلنے والی تیزہواؤں کی رفتار کا ڈیٹا سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار تیز، اسلام آباد کی کئی گلیاں سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے وار تیز، اسلام آباد کی کئی گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Coronavirus Islamabad یہ سارجنٹ لوگوں کو کنٹرول کررہا ہے کیا؟ 𝘿𝙢 𝙢𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙤𝙣𝙡𝙞𝙣𝙚 𝙬𝙤𝙧𝙠✨ China jahan se corona start huwa tha wahan koi or wave nahi aai lekin Pakistan me koi na koi wave zaroor aarahi hay.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تیز ہواؤں سے دیواریں گر گئیں، مزدور جاں بحقملک کا سب سے بڑا شہر کراچی تیز ہواؤں کے جھکڑ کی لپیٹ میں آگیا ہے جہاں کئی جگہ دیواریں گر گئیں، 1 دیوار کے ملبے تلے دب کر مزدور جاں بحق ہو گیا۔ مزدور ہی ہر جگہ میں برباد ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی تیز ہواؤں سے تباہی مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق05:46 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: تیز ہواؤں نے  تباہی مچا دی، دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔ خیر ھو سب کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »