تیز رفتار گاڑی نے پیدل چلنے والوں کو کچل دیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واقعہ پیر کی رات اس وقت پیش آیا جب ایک SUV گاڑی جسے اس میں موجود شخص انتہائی تیز رفتاری سے چلا رہا تھا، اس کے قابو سے باہر ہوگئی

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیبھارت میرٹھ میں ایک تیز رفتار SUV گاڑی نے پیدل چلنے والوں کو کچل دیا، اطلاعات کے مطابق گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی اور لیمپ پوسٹ سے جا ٹکرائی، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ پیر کی رات اس وقت پیش آیا جب ایک SUV گاڑی جسے اس میں موجود شخص انتہائی تیز رفتاری سے چلا رہا تھا، قابو سے باہر ہوگئی اور سڑک کے کنارے ایک لیمپ پوسٹ سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں ایک شخص گاڑی کی زد میں آگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے دوران گاڑی کی زد میں آنے والا شخص غبارے فروخت کررہا تھا، جس کی شناخت بھانو کے نام سے ہوئی ہے، متاثرہ شخص تیز رفتار گاڑی کے پہیوں تلے کچل کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ پولیس نے گاڑی کے اندر سے شراب کی کئی بوتلیں برآمد کی ہیں اور اس کی جانچ کی جارہی ہے کہ آیا حادثہ کے وقت ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا۔

اہلکار نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پانچ افراد کے علاوہ گاڑی کا ڈرائیور بھی حادثے میں زخمی ہوا ہے اور اسے طبی علاج کے لیے قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور ہالی وڈ اداکار جیسن کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اہم اقدامہالی وڈ کی ایکشن فلموں کے مشہور ہیرو جیسن اسٹیتھم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگادیا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشہور ہالی وڈ اداکار جیسن کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اہم اقدامہالی وڈ کی ایکشن فلموں کے مشہور ہیرو جیسن اسٹیتھم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگادیا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنانے سے پہلے میکسویل نے کیا کھایا؟آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے نیدر لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنائی لیکن اس طوفانی اننگ سے قبل ان کے کچھ کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنانے سے پہلے میکسویل نے کیا کھایا؟آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے نیدر لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنائی لیکن اس طوفانی اننگ سے قبل ان کے کچھ کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹِک ٹاک کا ویڈیو کے دورانیے میں اضافے کا اعلانپلیٹ فارم کی جانب سے ویڈیو کے دورانیے کو 15 منٹ تک بڑھا دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: ٹریفک جرمانوں سے متعلق خاص ہدایات جاریوزارت کی جانب سے 2021 میں گاڑی چلانے والوں کو یہ سروس فراہم کرنے کے لیے چار قومی بینکوں کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »