متحدہ عرب امارات: ٹریفک جرمانوں سے متعلق خاص ہدایات جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت کی جانب سے 2021 میں گاڑی چلانے والوں کو یہ سروس فراہم کرنے کے لیے چار قومی بینکوں کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے تھے۔

قرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگااگر آپ متحدہ عرب امارات میں سکونت اختیار کئے ہوئے ہیں اور اس دوران آپ پر بھاری ٹریفک جرمانہ ہوگیا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

وزارت داخلہ کی جانب سے 19 اکتوبر کو قسطوں کی سروس کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سہارا لیا گیا، جس کے باعث گاڑی چلانے والوں کو جرمانے کی رقم کو قسطوں میں تقسیم کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ بینک گاڑی چلانے والوں کو 3، 6، 9 یا 12 ماہ کے آسان ادائیگی کے منصوبوں میں سے انتخاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمانوں میں اضافہ،یکم نومبر سے موٹر سائیکل کا زیادہ سے زیادہ چالان کتنے کا ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیاگیا،ٹریفک پولیس نے یکم نومبر سے جرمانوں میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل کا کم از کم چالان 150اور زیادہ سے زیادہ ڈھائی ہزار روپے ہوگا، کار کا کم از کم چالان300اور زیادہ سے زیادہ 3ہزار روپے تک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: وزٹ ویزہ ہولڈرز کے لئے اہم ہدایات جاریوزٹ ویزہ ہولڈرز ویزے کی میعاد ختم ہونے سے سات روز قبل آن لائن توسیع کراسکتے ہیں۔ اس کے لیے انہیں پاسپورٹ دفاتر جانے کی ضرورت نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: وزٹ ویزہ ہولڈرز کے لئے اہم ہدایات جاریوزٹ ویزہ ہولڈرز ویزے کی میعاد ختم ہونے سے سات روز قبل آن لائن توسیع کراسکتے ہیں۔ اس کے لیے انہیں پاسپورٹ دفاتر جانے کی ضرورت نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک چالان : کراچی کے شہری بھاری جرمانوں کے لئے تیار ہوجائیںکراچی : سندھ حکومت نے ٹریفک چالان کی رقم میں بھاری اضافے کردیے، قوانین توڑنے والوں پر یکم نومبر سے بھاری جرمانے ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی سے متعلق سرکلر جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نواز شریف کی کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی سے متعلق سرکلر جاری کردیا  گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی جنہیں رجسٹرار آفس سے انٹری کارڈ جاری ہوں گے۔ پٹشنرز و وکلا ٹیم  کے پندرہ افراد اور دس لا افسران کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ 30صحافیوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کناہن گینگ: ایک بلین یورو بٹورنے والا آئرلینڈ کا سب سے دولتمند، طاقتور اور بے رحم جرائم پیشہ گروہمتحدہ عرب امارات کے اعلیٰ پولیس افسران کناہن نامی جرائم پیشہ گروہ سے متعلق بین الاقوامی تحقیقات کے سلسلے میں اس وقت ڈبلن میں آئرلینڈ کے حکام سے اہم ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دنیا کے خطرناک ترین جرائم پیشہ گروہوں میں سے ایک پر کیا بات چیت چل رہی...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »