ویڈیو: ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنانے سے پہلے میکسویل نے کیا کھایا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے نیدر لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنائی لیکن اس طوفانی اننگ سے قبل ان کے کچھ کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بھارت میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں دلچسپ اور ہائی اسکورنگ میچ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ دو روز قبل آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کے خلاف 399 رنز اسکور کیے اس میچ کی خاص بات کینگرو آل راؤنڈر میکسویل کی جارحانہ سنچری تھی۔ انہوں 44 گیندوں پر 106 رنز کی اننگ کھیلی جس میں 8 بلند وبالا چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔

میچ کے بعد آئی سی سی نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں میکسویل کے بیٹنگ کے لیے میدان میں جانے سے قبل باؤنڈری لائن سے باہر انہیں کچھ کھاتے اور اس کے بعد ہیلمٹ پہن کر میدان میں جاتے دکھایا گیا ہے جو درحقیقت دوا تھی کیونکہ وہ بیمار تھے۔ اس ویڈیو کو لاکھوں صارفین دیکھ اور پسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں جب کہ اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنانے سے پہلے میکسویل نے کیا کھایا؟آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے نیدر لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنائی لیکن اس طوفانی اننگ سے قبل ان کے کچھ کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری جڑ دیگلین میسکویل نے 40 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی اور اننگ میں 8 بلند و بالا چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلین میکسوئل نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیانیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ورلڈکپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی۔آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں کینگروز نے نیدرلینڈز کے باولرز کا بھرکس نکال دیا، پہلے ڈیوڈ وارنر نے سنچری سکور کی جس کے بعد گلین میکسویل کریز پر آئے اور چوکے چھکوں کی بارش کر دی۔میکسویل نے 40گیندوں پر 8چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی بلے باز میکسویل نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردیگلین میکسویل نے یہ تاریخ بھارت کے شہر دیلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف رقم کی۔ میکسویل نے 40گیندوں پر 8 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے ورلڈکپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی انہوں نے نیدرلینڈز کے خلاف 44 گیندوں پر 106 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کا 400 رنز کا ہدف، نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریآسٹریلیا کی طرف سے ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل نے سنچریاں اسکور کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیدر لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »