گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری جڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلین میسکویل نے 40 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی اور اننگ میں 8 بلند و بالا چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔

قرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگادہلی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دیا۔واضح رہے کہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں یہ چوتھی

تیز ترین سنچری ہے اس سے قبل ایڈن مارکرم نے اسی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف 49 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔2015 ورلڈ کپ میں گلین میکسویل نے ہی سری لنکا کے خلاف 51 گیندوں پر سنچری بنائی تھی، 2015 میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈیولیرز نے 52 گیندوں پر ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری بنائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میچ میں‌ بننے والے کچھ نا قابل فراموش ریکارڈزورلڈ کپ 2023 میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی لیکن میچ میں کئی حیرت انگیز ریکارڈز بن گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میچ میں‌ بننے والے کچھ نا قابل فراموش ریکارڈزورلڈ کپ 2023 میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی لیکن میچ میں کئی حیرت انگیز ریکارڈز بن گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میچ میں‌ بننے والے کچھ نا قابل فراموش ریکارڈزورلڈ کپ 2023 میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی لیکن میچ میں کئی حیرت انگیز ریکارڈز بن گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے آتے ہی عبداللہ نے شاٹس کیوں روک لیں؟ عبدالرزاق نے بتا دیاسابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں افغانستان کے خلاف میچ میں بدترین شکست پر بلے باز عبداللہ شفیق کی بیٹنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023: پاکستان کے خلاف 283 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی بیٹنگ جاریچنئی میں جاری ورلڈ کپ مقابلے میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 283 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت لیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »