جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میچ میں‌ بننے والے کچھ نا قابل فراموش ریکارڈز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ 2023 میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی لیکن میچ میں کئی حیرت انگیز ریکارڈز بن گئے۔

بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں گزشتہ روز ممبئی کے واکھنڈے اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو بدترین شکست سے دوچار کر کے ایک اور بڑی فتح کا لطف اٹھایا اور ساتھ ہی اس میدان میں مسلسل دو میچز جیت کر چار قیمتی پوائنٹس حاصل کرنے کے ساتھ مجموعی طور پر 8 پوائنٹ کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر براجمان ہوگئی ہے۔ اس میچ میں کئی حیرت انگیز اعداد وشمار اور ریکارڈ جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی جھولی میں گر...

جنوبی افریقہ کی بنگلہ دیش کے خلاف 149 رنز کی جیت پروٹیز کی رواں سال 2023 میں پہلے بیٹنگ کرنے کے بعد 100 سے زائد رنز سے زائد کی آٹھیویں فتح ہے۔ اس سال انہوں نے 18 میچوں میں سے 10 میں پہلی بار بیٹنگ کی ہے اور صرف ایک میں ناکامی ہوئی ہے۔ جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف 382 رنز بنا کر لگاتار اپنے ساتویں ایک روزہ میچ میں حریف کو 300 سے زائد رنز کا ہدف دیا ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا 2007 جب کہ انگلینڈ 2019 میں یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔جاری ورلڈ کپ میں بھارت پہلے اور جنوبی افریقہ دوسرے نمبر پر ہے تاہم رن ریٹ میں پروٹیز کا کوئی مقابل نہیں۔ میگا ایونٹ میں حریفوں کو بڑے ٹارگیٹ دینا اور پھر ان کا کامیابی سے دفاع کرنے کی بدولت ان کی ٹیم کے نام کے سامنے 2.

کسی بھی ورلڈ کپ میں بھارت کے سچن ٹنڈولکر 673 رنز انفرادی اسکور بنا کر سب سے آگے ہیں جب کہ ایک میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ موجودہ بھارتی کپتان روہت شرما کے پاس ہے جو انہوں نے گزشتہ ورلڈ کپ میں 5 سنچریاں داغ کر اپنے نام کیا تھا۔ پروٹیز کے ابھی گروپ میں چار میچز باقی جب کہ فائنل فور اور فائنل الگ ہیں اگر ڈی کوک کی فارم برقرار رہتی ہے تو انفرادی اسکور سمیت سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی وہ اپنے نام کر سکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گے23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے واکھنڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں اتریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گے23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے واکھنڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں اتریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کو باآسانی قابو کرلیااسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 383 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 46.3 اوورز میں 233 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کو باآسانی قابو کرلیااسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 383 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 46.3 اوورز میں 233 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت لیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلادیش کو 383 رنز کا ہدفممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 383 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے میچ میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »