تیز رفتار ٹرین بس سے ٹکرا گئی کم از کم 22 افراد ہلاک

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ روہڑی: تیز رفتار ٹرین بس سے ٹکرا گئی کم از کم 22 افراد ہلاک

انھوں نے بتایا کہ یہ کھلا پھاٹک ہے جس پر کوئی چوکیدار نہیں ہو تا ہے اور بس ڈرائیور نے شاٹ کٹ کے لیے یہاں کا رخ کیا۔

حادثے کے بعد ٹرین روٹ بند کردیا گیا ہے۔ مقامی صحافی ممتاز بخاری کا کہنا تھا کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے ڈرائیور نے یہاں کا رخ کیا اور حادثے کا شکار ہوگیا۔ ٹرین میں سفر کرنے والے نوجوان محمد جمیل نے بتایا کہ جب وہ ٹرین سے اترے تو دیکھا انسانی اعضا کٹے ہوئے پڑے تھے۔’ کچھ زخمی تھے جو بتا رہے تھے کہ ان کا تعلق جھنگ، سرگودھا اور خوشاب سے ہے۔ اسی دوران علاقے کے لوگ اور پولیس آگئی اور زخمیوں اور لاشوں کو منتقل کیا گیا۔ ‘اندھیرے میں موبائل ٹارچس اور گاڑیوں کی ہیڈلائٹس میں یہ امدادی آپریشن کیا گیاانھوں نے بتایا کہ جب وہ اترے تو بس دو حصوں میں تقسیم تھی جو اے سی والا حصہ تھا اس میں آگ نہ لگ جائے لوگوں کو متنبہ کیا گیا کہ ماچس اور لائٹر نہ جلائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afsos

کیوں کہ ٹرین روڈ پر تھی ۔

Tren bus se takra gai bus tren k age gai kese

So sad and so tragic it's all just really disappointing .

Astagfrula

نااہل وزیر ریلوے سے پھر بھی استعفاء نہيں لیا جائے گا جس کا سلیکٹیڈ کھوتہ نیازی کنٹینڑ پے چڑھ کے بانکیں لگاتا تھا

Sheikh Rasheed say poocho Nawaz Sharif Kabul ayga bilawal kia khayga , July kaisa hoga March laisa hoga , o bhai Allah kay wastay railway ki Jan chor day. Imran khan sb Qareeb ki ainak istamal karain or is shokhay ko hatain. Railway insani jan ka mamla hay lal haveli nahi.please

ان للہ و انا الیہ راجعون

ShkhRasheed will you resign now? Ak he saal me ye dosra bara hadsa ye... Awam satu pee k so rehe ha

واہ، لکھنے والے نے کیا خوب لکھا، 😀😀

انا للہ و انا الیہ راجعون

انا ل اللّٰہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی بخشش فرمائے نہ جانے کب اس ملک کا نظام درست ہوگا کب تلک غفلت کرتے رہیں گے سرکاری لوگ پلازے، فلیٹ مسمار کیے جاتے ہیں کہ غیر قانونی ہیں لیکن پھانسی کسی اہلکار/افسر کو نہیں ہوتی۔ ImranKhanPTI PTIofficial OfficialDGISPR

او چغت چینل، تیز رفتار بس ٹرین سے ٹکرا گئی۔ ٹرین کیسے بس سے ٹکرا سکتی ہے ، کیا پٹری سے اتر کے بس کو ٹکر مار کر دوبارہ پٹری پر چڑھ گئی۔۔۔ ایسا لندن میں ہوتا ہو گا۔ تم لوگ شرابی اور تم۔ لوگوں کی چیزیں بھی شرابی۔ گھٹیا لوگ گھٹیارپوٹنگ۔ ImranKhanPTI blackholesm ARYNEWSOFFICIAL

Inna lilahi wa inna lilahi rageoun 🤲

Work is accomplished by those employees who have not yet reached their level of incompetence.

انا للہ و انا الیہ راجعون

افسوس کی بات یہ ہے۔ واقعہ سندھ میں ہوا ہے تو میڈیا پہ کوئی ٹرین نہیں ہے کوئی مذمت نہیں ہے۔ ٹوئٹر پر صرف اور صرف پی ایس ایل کے ٹرینڈ چل رہے ہیں۔

😢😢

Aur badqismati sa Railway ka Wazeer rozana fulgharyaan chorta rehta hay, aur ilme najoom ka mahir bana Howa hay

Sad accident.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیز رفتار بس راہگیروں پر چڑھ گئی، 2 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواب شاہ: تیز رفتار کارالٹنے سے2 افراد جاں بحقنواب شاہ: تیز رفتار کارالٹنے سے2 افراد جاں بحق Pakistan NawabShah Car Crashed Injured Casualties pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں آج تیز بارش کا امکانلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 28 اور 29 فروری کو بارش کا امکان ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بچوں میں کرونا وائرس پھیلنےکا خدشہ نہایت کم ہے, ڈاکٹرجمالنیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹرجمال رضا کا کہنا ہے کہ بچوں میں شکو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پرآگئیخام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پرآگئی پڑھیے arustoo کی رپورٹ SamaaTV arustoo مگر پاکستان میں بلند ترین سطح پر ہی قائم ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جمعہ کے روز لاہور سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم آج رات خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ Garmiii arahi hy phir to
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »