توشہ خانہ ریفرنسنواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی NawazSharif ToshakhanaReference Islamabad HighCourt Challenged Case NAB pid_gov MoIB_Official pmln_org MaryamNSharif

کارروائی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ سابق وزیراعظم نے بیرسٹر جہانگیر خان جدون ایڈووکیٹ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں کو نشانہ بنا کر حزب اختلاف کی آواز دبانا چاہتا ہے۔ نواز شریف نے درخواست میں مئوقف اختیار کیا ہے کہ نیب ا نہیں اور ان کے اہلخانہ کو بلاجواز ٹارگٹ کر رہا ہے ۔ نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کی کارروائی اور اشتہار جاری کرنے کا حکم نامہ...

ہی علاج مکمل ہو جائے گا وہ واپس آجائیں گے،وہ توشہ خانہ ریفرنس میں پیش ہونا چاہتے ہیں اور مقدمہ کا سامنا کرنا چاہتے ہیں لہذا انہیں اس مقصد کے لئے نمائندے کے ذریعے ٹرائل کا سامنا کرنے کی اجازت دی جائے، کیونکہ احتساب عدالت نے پہلے ان کی طلبی کا نوٹس جاری کیا، پھر ان کے وارنٹ جاری کئے اور پھر ان کو باقائدہ مفرور قراردیا ۔سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے اپنی درخواست میں یہ بھی کہا ہے کہ یورپین یونین اور ہیومن رائٹس واچ نے نیب کی کاوروائیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنسنوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار کالعدم قرار دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور بارسلونا میں تقریب پرچم کشائیسفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور قونصل خانہ بارسلونا میں یوم آزادی پاکستان پر پرچم کشائی ہوئی جس میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کم تعداد میں پاکستانیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »